انسٹرکٹر کے بے ہوش ہونے پر زیر تربیت پائلٹ کی دل دہلا دینے والی لینڈنگ
ویب ڈیسک پير 2 ستمبر 2019
زیر تربیت پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بہ مشکل طیارے کو لینڈ کرایا فوٹو:ویڈیو گریب
سڈنی: پہلی پرواز ہو اور 6 ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز برق رفتاری سے اڑتا چلا جا رہا ہو اور اس وقت...