جنرل قمر جاوید باجوہ وزیر اعظم عمران خان کو ان کے سیاسی مخالفین سے نہیں بچا سکتے: حامد میر
21/08/2019 ہم سب نیوز
معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت کا ایک مکمل ہونے کے ایک روز بعد ہی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کر دی۔...