ناسا کی جیمز ویب خلائی دوربین کی تعمیر مکمل ہوگئی
ویب ڈیسک جمع۔ء 30 اگست 2019
ناسا کی جدید ترین جیمز ویب خلائی دوربین مکمل طور پر اسمبل کرلی گئی ہے اور سال 2021 میں مدار میں روانہ کردی جائے گی۔ فوٹو: فائل
پیساڈینا، کیلیفورنیا: یہ اتنی حساس اور جدید ہے کہ دس لاکھ کلومیٹر دوری پر موجود دمکتے...