چوہدری شوگر مل کیس؛ نوازشریف نیب کے سوالات کا جواب نہ دے سکے
طالب فریدی منگل 15 اکتوبر 2019
نوازشریف چوہدری شوگر مل کیس میں نیب کی تحویل میں ہیں فوٹو: فائل
لاہور: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف چوہدری شوگر مل کیس میں نیب کو کسی بھی سوال کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب...