ویسٹ لینڈ اور نیند میں چلنے والا قبیلہ
15/10/2019 وجاہت مسعود
اس برس کی آخری سہ ماہی ہمارے ملک میں بہت سی تبدیلیوں کے اشارے لے کر آئی ہے۔ اس سے پہلے لیکن کچھ ذکر 2019ءکے نوبل انعام برائے امن کا جو ایتھوپیا کے44سالہ وزیر اعظم ابی احمد کے حصے میں آیا۔ ابی احمد 18 مہینے قبل شمال مشرقی افریقہ کے...