ریاست مدینہ کےلیے آپ بھی تو کچھ کیجئے
محمد عمران چوہدری اتوار 20 اکتوبر 2019
وہ دن دور نہیں جب ریاست مدینہ کی طرز پر ایک حقیقی اسلامی معاشرہ قائم ہوجائے گا۔ (فوٹو: فائل)
جب سے عمران خان صاحب نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی ریاست بنانے کےلیے ریاست مدینہ کی طرز پر ڈھالنے...