نیا سیاسی پیر
حامد میر
کیا کوئی وزیراعظم صرف ایک سال میں اپنے ملک کی تباہ حال معیشت کو سنبھال کر ترقی کے راستے پر ڈال سکتا ہے؟ اس سوال کا جواب نفی میں نہیں ہے۔ کیا چار جماعتوں کی مخلوط حکومت کا وزیراعظم کوئی ایسا بڑا فیصلہ کر سکتا ہے جس کے نتیجے میں ہمسایہ ملک کے ساتھ کئی دہائیوں پر پھیلی ہوئی...