نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    مغرب خصوصا امریکہ میں بہت عام ہے۔ یہاں کچھ کیسز کی تفصیلات پڑھ سکتے ہیں۔ Female Teacher Sex Crime Accusations: See Photos & List | Heavy.com
  2. جاسم محمد

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    تینوں قل پڑھ لیے ہیں اور یقین ہے کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی روح اب میرے جسم سے نکل چکی ہے :)
  3. جاسم محمد

    12 اکتوبر 99ء کی اصل کہانی

    بھٹو اور نواز شریف دونوں نے انتخابات میں دو تہائی اکثریت لینے کے باوجود کمزور ترین جرنیل آرمی چیف لگایا۔ اس تعیناتی کا مقصد فوج کی بہتری نہیں بلکہ اپنی حکومت کا بقاء تھا۔ اس بدنیتی کی سزا دونوں لیڈران کی قائم کردہ سیاسی جماعتیں تا حال بھگت رہی ہیں۔
  4. جاسم محمد

    12 اکتوبر 99ء کی اصل کہانی

    12 اکتوبر 99ء کی اصل کہانی فائل فوٹو— سابق سیکرٹری دفاع جنرل (ر)افتخار سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کی برطرفی اور جنرل ضیاء الدین بٹ کی بحیثیت آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے لئے وزارت دفاع جارہے تھے کہ انہیں فون آیا کہ وہاں نہ جائیں فوج آگئی ہے آپ جنرل عزیز کے پاس تشریف لے...
  5. جاسم محمد

    سو بچوں سے زیادتی اور قتل کا مجرم جسے پولیس نے چھوڑ دیا

    سو بچوں سے زیادتی اور قتل کا مجرم جسے پولیس نے چھوڑ دیا 10/10/2019 مبشر علی زیدی بیس سال پہلے ایک شخص ڈی آئی جی لاہور کے دفتر میں داخل ہوا اور دعویٰ کیا کہ اس نے بہت سے بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا ہے۔ پولیس حکام سمجھے کہ وہ شخص پاگل ہے اور اسے ڈانٹ ڈپٹ کر کے دفتر سے نکال دیا۔ اس شخص...
  6. جاسم محمد

    منی مرگ، فیری میڈوز تا رتی گلی: ہمالیائی گھاس کے میدانوں سے...

    آپ کو زیک کی فوٹوگرافی کے مقابلہ میں یہ تصاویر کیسی لگی؟ پاکستان کا آخری ٹرپ
  7. جاسم محمد

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    اپنی "ہونے والی" چائنیز کر لیں روز نصیب ہوگا :)
  8. جاسم محمد

    منی مرگ، فیری میڈوز تا رتی گلی: ہمالیائی گھاس کے میدانوں سے...

    دیوسائی کے گھاس کے میدان دیوسائی میں دُور دُور تک پھیلا سبزہ ایک بکروال اپنی بھیڑوں سمیت وہاں آ نکلا تو میں نے اس سے پوچھا کہ کہاں کو جاتے ہو؟ وہ بولا، ’اس جگہ کو چھوٹا دیوسائی کہتے ہیں۔ میں کشمیر کو عبور کرتا آ رہا ہوں اور آگے اسکردو میری منزل ہے۔‘ اس دن گھومتے پھرتے ایک چھوٹی جھیل پر جا نکلا...
  9. جاسم محمد

    منی مرگ، فیری میڈوز تا رتی گلی: ہمالیائی گھاس کے میدانوں سے...

    شیوسر جھیل کے کنارے اور ہم استور کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو غازی مخپون جو کوہِ نورد تھا، فارس سے سفر کرتا اس خطے میں پہنچا۔ اس کی شادی اسکردو کے شاہی خاندان میں ہوئی۔ شہزادی سے 4 بچے پیدا ہوئے جو اسکردو، استور، روندو، اور کھرمنگ کے حاکم بنے اور یہ سلسلہ نسل در نسل چلتا رہا یہاں تک کہ استور مخپون...
  10. جاسم محمد

    منی مرگ، فیری میڈوز تا رتی گلی: ہمالیائی گھاس کے میدانوں سے...

    منی مرگ، فیری میڈوز تا رتی گلی: ہمالیائی گھاس کے میدانوں سے... تنہائی اور پہروں خاموشی میں ایک کوہستانی کاندھے پر بندوق لگائے گھوڑے پر آیا۔ قریب آکر کہنے لگا، ’جو کچھ ہے نکال دو۔‘ سید مہدی بخاریاپ ڈیٹ اکتوبر 07, 2019 لاہور میں حبس بھرے گرم ترین دن گزر رہے تھے۔ ساون کا مہینہ تھا۔ میرے گھر کے...
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فوج کو عزت دو
  12. جاسم محمد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    یہاں مغرب میں تو خواتین اساتذہ کی نابالغ لڑکوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کئی واقعات سامنے آچکے ہیں۔ اس لئے میرے خیال میں یہ مسئلہ صرف مرد اساتذہ تک محدود نہیں ہے۔
  13. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان کا 27 اکتوبر کو حکومت مخالف مارچ کا اعلان

    مولانا کی سیاست اور تحریک نجات ندا ڈھلوں جمع۔ء 11 اکتوبر 2019 تحریک انصاف کی حکومت سے نجات کا بوجھ مولانا نے اپنے ناتواں کندھوں پر اٹھا لیا ہے۔ (فوٹو: فائل) مولا فضل الرحمٰن جس زور و شور سے آزادی مارچ کی تیاری کررہے ہیں اور ہمارا میڈیا جس طرح پل پل کی کوریج کررہا ہے، مجھے تو ایسے محسوس ہورہا...
  14. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    نوازشریف نے410 ملین روپے کی منی لانڈرنگ کی، نیب طالب فریدی جمع۔ء 11 اکتوبر 2019 چوہدری شوگر ملز کے آغاز کے لئے شریف فیملی نے اپنی ہی 9 کمپنیوں سے 20 کروڑ 95 لاکھ قرض لیا، نیب فوٹو:فائل لاہور: نیب نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے یوسف عباس اور مریم نواز کی...
  15. جاسم محمد

    چین نہیں صومالیہ سے سیکھیں

    اس لفافے کو کوئی بتائے کہ آصف علی زرداری اور نواز شریف ہی وہ کرپشن کا سسٹم تھے جس کی وجہ سے آج یہ دونوں جیلوں میں قید ہیں۔ اگر سسٹم خراب تھا تو کرپشن کرنے کی بجائے اسے اقتدار میں آکر درست کیوں نہیں کیا؟ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے!
  16. جاسم محمد

    چین نہیں صومالیہ سے سیکھیں

    چین نہیں صومالیہ سے سیکھیں جاوید چوہدری جمع۔ء 11 اکتوبر 2019 کرسٹائین اسٹڈ ڈنمارک کی سرحد پر سویڈن کا چھوٹا سا ٹاؤن ہے‘ میرے صنعت کار دوست مخدوم عباس نے 2004ء میں اس ٹاؤن میں فیکٹری لگا ئی‘ مخدوم اس قصبے میں واحد مسلمان اور واحد پاکستانی تھا‘ حلال گوشت کوپن ہیگن سے لاتا تھا اور مزے کے ساتھ...
  17. جاسم محمد

    پاک فوج کے 3 میجرز ڈسپلن کی خلاف ورزی پر برطرف، 2 کو قید کی بھی سزا

    پاک فوج کے 3 میجرز ڈسپلن کی خلاف ورزی پر برطرف، 2 کو قید کی بھی سزا ویب ڈیسک جمع۔ء 11 اکتوبر 2019 تینوں فوجی افسران پر اختیارات کے غلط استعمال اورغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات ثابت فوٹو: فائل راولپنڈی: پاک فوج کے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی اور مس کنڈکٹ پر سزا دے دی گئی۔...
  18. جاسم محمد

    سعودی ایران کشیدگی؛ وزیر اعظم ثالثی کیلیے ایران کا دورہ کریں گے

    سعودی ایران کشیدگی؛ وزیر اعظم ثالثی کیلیے ایران کا دورہ کریں گے ویب ڈیسک جمع۔ء 11 اکتوبر 2019 وزیراعظم ایرانی صدر سے ملاقات کے فوری بعد سعودی عرب جائیں گے جہاں سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے ۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سعودی ایران کشیدگی کم کرنے کے لیے بطور ثالث اتوار کو...
Top