پنجاب میں ’پٹواری‘ اب ’ولیج آفیسر‘ کہلائے گا، وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی
پنجاب میں پٹواری عہدے کا نام بدل کر ولیج آفیسر رکھا جائے گا جبکہ اسے 14 واں اسکیل دیا جائے گا— فوٹو: فائل
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ’پٹواری‘ عہدے کا نام بدل کر ولیج آفیسر رکھنے اور انہیں 14 واں اسکیل دینےکی...