نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    اسحاق ڈار نے آرٹیفیشل طریقہ سے ڈالر کی قدر کو 4 سال روک تک روک کر رکھا تھا۔ جس کا دفاع کرتے کرتے قومی خزانہ خالی ہو گیا۔ خزانہ پر ریکارڈ خساروں اور قرضوں کی واپسی کا بوجھ بڑھا۔ لیکن اس پالیسی کی وجہ سے عوام عارضی طور پر خوشحال رہی کہ سب اچھا جا رہا ہے۔ اب اس حکومت نے قومی خزانہ کو مستحکم کرنے،...
  2. جاسم محمد

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    پروڈکشن درآمداد کی محتاج ہے۔ جس سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھتا ہے۔ حکومت نے ڈیمانڈ کمپریشن پالیسی کے تحت انٹرسٹ ریٹ 13 فیصد کر دیا ہے۔ جس سے کاروباری سرگرمیاں رک گئی ہیں۔ اور افراط زر میں شدید اضافہ ہوا ہے۔ اسے ٹرانزیشنل پیریڈ کہا جاتا ہے جو عارضی ہوتی ہے۔ جس کے کچھ عرصہ بعد افراط زر نیچے آتا...
  3. جاسم محمد

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    اب جبکہ ملک کی خارجی معیشت اسٹیبل ہو چکی ہے تو داخلی معیشت کو بہتر کرنے کیلئے کام کیا جا رہا ہے۔ اسحاق ڈار کو یاد کرنے کی قطعی ضرورت نہیں جس نے ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طور پر روک کر ملک کو اس حال تک پہنچایا۔
  4. جاسم محمد

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    اسٹیٹس کا اسٹیبل "ہونا "کامیاب معاشی پالیسی نہیں ہے۔ بلکہ اسٹیٹس کا اسٹیبل "رہنا" کامیاب معاشی پالیسی کی علامت ہے۔ یقینا اس حکومت سے پہلے بھی کئی بار یہ اسٹیٹس اسٹیبل ہوا ہے مگر پھر کچھ عرصہ بعد وہی روایتی خسارے اور قومی خزانے کی لوٹ مار کے بعد یہ اسٹیٹس دوبارہ خراب ہو جایا کرتا تھا :)
  5. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    آج کے ریٹ کے حساب سے 38 ارب روپے!
  6. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ملک ریاض ابھی بھی ڈھیٹ ہڈی ہے۔ پیسے برطانیہ کی نیب نے ریکور کروائے ہیں۔ اور شریفوں کو بچانے کیلئے ٹویٹر پر حیلے بہانہ کر رہا ہے کہ یہ سول میٹر ہے۔
  7. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    اب بھی ڈھیٹوں کی طرح شریف خاندان کا دفاع کرنے والے موجود ہیں۔
  8. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا 03 د سمبر ، 2019 برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی(این سی اے) نے پاکستان کی بڑی کاروباری شخصیت ملک ریاض حسین کے منجمد اکاؤنٹس کی تحقیقات کی تصفیے کے لیے 19 کروڑ پاؤنڈز کی پیش کش قبول کر لی ہے۔ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے اعلامیے کے مطابق ’این...
  9. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    نیب کا شہباز شریف کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف— فوٹو فائل لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے اثاثے منجمد کرنے کے احکامات دے دیے۔ گزشتہ ماہ نیب نے...
  10. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    پھر اپوزیشن اور ان کے حامی لفافے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف کا نظریہ اینٹی کرپشن غلط ہے۔ "بیان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اگست 2019 میں اسی تحقیقات کے سلسلے میں آٹھ بینک اکاؤنٹ منجمد کیے گئے تھے جن میں 12 کروڑ پاؤنڈ کی رقم موجود تھی۔ یہ برطانوی کریمنل فنانسز ایکٹ 2017 میں اے ایف او کے متعارف کروائے...
  11. جاسم محمد

    بولڈ نسخ فانٹ

    بالکل جناب کیوں نہیں۔
  12. جاسم محمد

    'بوائے فرینڈ' سے ملنے کرتارپور آئی سکھ لڑکی کی پاکستان میں فرار کی کوشش

    کوڑے دان سے اس کا آئیڈی کارڈ پھڑا گیا تھا :)
  13. جاسم محمد

    'بوائے فرینڈ' سے ملنے کرتارپور آئی سکھ لڑکی کی پاکستان میں فرار کی کوشش

    پاکستان 03 دسمبر ، 2019 روزنامہ جنگ 'بوائے فرینڈ' سے ملنے کرتارپور آئی سکھ لڑکی کی پاکستان میں فرار کی کوشش — کرتارپور گوردوارہ لاہور: پاکستان نے کرتار پور راہداری سے گوردوارہ درشن کے لئے آنے والی سکھ لڑکی کی پاکستانی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔ اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں...
  14. جاسم محمد

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    03 دسمبر ، 2019 حسن نثار ’’یونین بازی‘‘ فوٹو: فائل مہذب دنیا اس لئے مہذب ہے کہ زیادہ تر تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ ہے ورنہ نہ ان کی ٹانگیں تین نہ کھوپڑیوں میں مغز دو نہ پیچھے چار آنکھیں۔صرف تعلیم، تہذیب، تمیز، تربیت کے سبب وہاں بہت سی ایسی مثبت ،خوبصورت، تعمیری ’’باتیں‘‘ہیں جن کا جواب نہیں...
  15. جاسم محمد

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    آسٹریلیا سے شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقین پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست پر پاکستانی عوام کو صبر کی تلقین کی ہے اور کہا ہے کہ راتوں رات سب کچھ تبدیل نہیں کیا جا سکتا ۔ ‏ پاکستان کو آسٹریلیا میں دو ٹیسٹ میچوں میں ایک ایک اننگز کے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا...
  16. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    نیب کی لیب مزید بیمار تیار کر رہا ہے۔ شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت 10 ملزمان کے خلاف ایل این جی ریفرنس دائر ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے ملزمان نے قومی خزانے کو 47ارب روپے کا نقصان پہنچایا، ریفرنس فوٹو:فائل اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق مشیر...
  17. جاسم محمد

    الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق

    الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے کل قومی اسمبلی اجلاس سے قبل نئے ممبران کے ناموں کا اعلان کردیا جائے گا، شیریں مزاری اسلام آباد: ایک سال بعد الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اہم پیش رفت ہوگئی ہے اور حکومت کو بلوچستان...
  18. جاسم محمد

    دانت صاف رکھیے... تاکہ دل محفوظ رہے، ماہرین

    دانت صاف رکھیے... تاکہ دل محفوظ رہے، ماہرین ویب ڈیسک منگل 3 دسمبر 2019 روزانہ تین یا زیادہ مرتبہ دانت صاف کرنے سے دل کے دورے کا امکان بھی نمایاں طور پر کم ہوگیا۔ (فوٹو: فائل) سیول: جنوبی کوریا میں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ افراد پر تقریباً بارہ سال تک جاری رہنے والے ایک مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ...
Top