ملک ریاض نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ اسے بدنام کرنے کی کوشش ہورہی ہے، اس نے تو سپریم کورٹ کی طرف سے عائد جرمانے کی رقم ادا کرنے کیلئے لندن میں اپنی پراپرٹی بیچ کر اس کی رقم ادا کی ہے۔
یاد رہے، ملک ریاض کو سپریم کورٹ کی طرف سے جرمانہ اس سال مارچ 2019 میں ہوا تھا۔
اب ذرا برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی...