نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    وہ تو ان کو حکومت میں لانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے خود ہی غیرمعمولی میڈیا پروجیکشن کروائی تھی۔ کیونکہ جتنے زیادہ ریکارڈ سرکاری اشتہارات پچھلی حکومت نے میڈیا کو والوں کو دئے تھے۔ اگر اسٹیبلشمنٹ کا ڈنڈا نہ ہوتا تو وہ سارا وقت نواز شریف کے ہی قصیدے پڑھتے رہتے۔
  2. جاسم محمد

    ریختہ ویب سائٹ نے اردو کا نام 'ہندوستانی' کر دیا۔

    اردو اور ہندی کا بنیادی ڈھانچہ ایک جیسا ہے۔ صرف رسم الخط اور الفاظ کا چناؤ مختلف ہے۔ جیسے سلیس اردو بولنے والے بہت کم ہیں۔ ویسے ہی سلیس ہندی بہت کم لوگ بولتے ہیں۔ جبکہ دونوں ممالک میں عوام کی اکثریت وہی مکس اچار بولتی ہے جو ٹی وی، فلموں وغیرہ میں دکھایا جاتا ہے۔
  3. جاسم محمد

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    ظاہر ہے اپنے آپ کو۔ خان صاحب اگر جانے سے پہلے ملک کی کرکٹ ہی ٹھیک کر دیں تو قوم پر بڑا احسان ہوگا۔
  4. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    آن لائن یہاں سے مل سکتے ہیں۔ لیکن مفت نہیں۔ کافی مہنگے ہیں۔ اس لئے صرف تفتیشی افسران تک رسائی ہے۔ Land Registry Proprietorship Register | Legal Land Owners
  5. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ظاہر ہے سب ہی غلط ہیں۔ یوکے نیشنل کرائم ایجنسی ، یوکے لینڈ رجسٹری، یوکے پروپریئرٹی رجسٹری، پاکستانی نیب، عدالتیں، جے آئی ٹی۔ صرف قطری خط اور سویلین بالا دستی والے سچ بول رہے ہیں۔
  6. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    جی بالکل۔ کیونکہ پروپریٹرشپ رجسٹر میں 30 مارچ 2016 کو بھی حسن نواز کا ہی نام درج ہے۔ یعنی پراپرٹی کے اصل مالک وہی ہیں۔ جبکہ فرنٹ مین ملک ریاض کے بیٹے علی ریاض: شریفوں نے اس پراپرٹی سے اپنی ملکیت چھپانے کی کوشش کی لیکن ناکام ہوئے۔
  7. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹس کی تفاصیل پارٹیز کے مابین خفیہ رکھی جاتی ہے۔ جو کہ قانون میں جائز ہے۔ ملک ریاض خود یہی کہہ رہے ہیں۔
  8. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    بالکل جی۔ غیر مصدقہ کاغذات ہی کی وجہ سے یوکے کی نیب نے 19 کروڑ پاؤنڈز کی ریکوری کی ہے۔ پوری دنیا غلط کہہ رہی ہے۔ صرف سویلین بالا دستی والے ٹھیک کہتے ہیں کہ انہوں نے کوئی کرپشن نہیں کی۔ The NCA has accepted a settlement offer in region of £190 million which includes a UK property, 1 Hyde Park...
  9. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    یوکے پروپریٹرشپ رجسٹری کی رسید بھی حاضر ہے جس کے مطابق حسن نواز نے اس ٹرانسفر کے عوض 4کروڑ پاؤنڈ لئے تھے۔
  10. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ثبوت یوکے لینڈ رجسٹری میں موجود ہے جس کے مطابق 21 مارچ 2016 کو پاناما سکینڈل پبلک ہونے سے قبل حسن نواز نے یہ پراپرٹی ملک ریاض کے بیٹے علی ریاض کو ٹرانسفر کر دی تھی۔
  11. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    حرام مال کے دفاع میں کیسے کیسے جواز گھڑنے پڑتے ہیں
  12. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    کل ڈان اخبار کے خلاف احتجاج کا اثر UK's National Crime Agency agrees to £190m settlement with Malik Riaz's family - Business - DAWN.COM
  13. جاسم محمد

    معاشی ٹیم ملکی معیشت کو درست سمت پر لے آئی، وزیراعظم

    معاشی ٹیم ملکی معیشت کو درست سمت پر لے آئی، وزیراعظم ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے عالمی اداروں کی جانب سے پاکستانی معیشت سے متعلق مثبت رپورٹس آرہی ہیں، وزیراعظم، فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو ملکی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ملیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق...
  14. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    لفافی عمر چیمہ جس نے پاناما سکینڈل بریک کیا، وہ ابھی بھی شریفوں کا دفاع کر رہا ہے۔ لعنت ہو ایسی صحافت پر
  15. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    پاناما لیکس نے کرپٹ سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ لفافہ صحافیوں کو بھی ایکسپوز کیا۔
  16. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ن لیگی لفافے عمر چیمہ نے 5 مارچ 2016 کو حسین نواز کو ای میل کی کہ آپ کے خلاف آفشور اکاؤنٹس سے متعلق تحقیقات ہو رہی ہیں۔ 26 مارچ 2016 کو حسین نواز نے متعلقہ اثاثے اپنے فرنٹ مین ملک ریاض کو ٹرانسفر کر دیں۔ 3 اپریل2016 کو پاناما لیکس منظر عام پر آگئی ۔ لیکن ایک ڈھیلے کی کرپشن ابھی ثابت نہیں ہوئی :)
  17. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    جی بالکل The assets will be returned to the State of Pakistan NCA agrees £190m settlement after frozen funds investigation - National Crime Agency وہ ایک ڈھیلے کی کرپشن ثابت ہوگئی تو سیاست چھوڑ دوں گا والے کہیں نظر نہیں آ رہے۔
Top