نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    بولڈ نسخ فانٹ

    میں اس تجویز کے حق ہوں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ قرآن پاک خالصۃً عربی رسم الخط ہے۔ اس میں اردو کی آمیزش بالکل نہیں ہونی چاہئے۔
  2. جاسم محمد

    میری پوری توجہ معیشت مستحکم کرنے پر ہے، وزیراعظم

    میری پوری توجہ معیشت مستحکم کرنے پر ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک جمعرات 5 دسمبر 2019 ای گورننس کرپشن ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میری پوری توجہ معیشت مستحکم کرنے پر ہے اور ہماری حکومت نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پا لیا ہے۔ اسلام آباد میں...
  3. جاسم محمد

    بولڈ نسخ فانٹ

    تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ لڑی حاضر ہے :) قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
  4. جاسم محمد

    پی ٹی آئی حکومت نے 10 ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ لیا

    پی ٹی آئی حکومت نے 10 ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ لیا ویب ڈیسک بدھ 4 دسمبر 2019 پہلے سال مجموعی سرکاری قرضے میں 9 اعشاریہ 3 کھرب روپے کا اضافہ ہوا، حماد اظہر۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے مختلف ممالک و اداروں سے 10 ارب ڈالر سے زائد...
  5. جاسم محمد

    مجھ پر بنائے کیسز میں میرے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، پرویز مشرف

    بالکل صحیح کہا۔ حالیہ آرمی چیف جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لئے بھی اسٹیبلشمنٹ، ججوں اور سیاست دانوں کا شرم ناک کردار واضح طور پر کھل کر سامنے آیا ہے۔ کونسے ملک میں عدالت قانون بننے سے قبل ہی ایک خلاف قانون کام کو عارضی طور پر جائز قرار دیتے ہوئے 6 ماہ کی ایکسٹینشن یا رعایت دیتی ہے کہ جاؤ جا کر...
  6. جاسم محمد

    مجھ پر بنائے کیسز میں میرے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، پرویز مشرف

    صرف سیاست دان ہی کیوں؟ اس بہتی گنگا میں ججوں نے بھی اپنے ہاتھ پاؤں بلکہ پورا جسم اچھی طرح دھو کر حلال کیا ہے :)
  7. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    انگریز بھی ملک ریاض کو بہت پسند کرتے ہیں۔ اتنا زیادہ کہ انہوں نے ان کی 5 کروڑ پاؤنڈ کی جائیداد ضبط کر کے اسے بیچنے کا فیصلہ کر لیا ہے :) یہ پیسے سیدھا ریاست پاکستان کے پاس جائیں گے۔ :) برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے ملک ریاض کی جائیداد کا قبضہ حاصل کرلیا عاتکہ رحماناپ ڈیٹ 05 دسمبر 2019...
  8. جاسم محمد

    مہنگائی کا 9 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، کچن آئٹمز کی قیمتوں میں 16.53 فیصد اضافہ

    مہنگائی کا 9 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، کچن آئٹمز کی قیمتوں میں 16.53 فیصد اضافہ شہباز رانا 7 منٹ پہلے نومبر میں افراط زر12.7 فیصد تک پہنچ گیا، وفاقی ادارہ شماریات۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان میں مہنگائی نے 9سالہ ریکارڈ توڑ دیا، نومبر میں افراط زر کی شرح 12.7 فیصد تک پہنچ گئی جو کم وبیش نو...
  9. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    لڑتے لڑتے ہو گئی گم ایک کی چونچ اور ایک کی دم اب یہ نہ پوچھیے گا کہ آگے کیا ہو گا۔ اس ملک میں کبھی کچھ نیا نہیں ہوا۔ ایک نازک موڑ ہے جو ختم ہونے کو نہیں آ تا۔ مبشر زیدی سینیئر صحافی، تجزیہ کار @Xadeejournalist بدھ 4 دسمبر 2019 8:45 (تصویر: پکسا بے) کسی بحران سے اگر فریق سلامت نکل آئیں تو...
  10. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ملک ریاض جہاں کھڑے ہوں قطار وہیں سے شروع ہوتی ہے ملک ریاض کو بولی لگانی آتی ہے، چیز چاہے نیلامی کے لیے پیش کی گئی ہو یا نہیں، چیز چاہے خریدنے کے قابل بھی ہو یا نہیں۔ عفت حسن رضوی مصنفہ، صحافی @IffatHasanRizvi جمعرات 5 دسمبر 2019 7:30 ملک ریاض ہمارے معاشرے کا آئینہ ہیں، وہ سیاست، فوج،...
  11. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ملک ریاض عمران خان کی متبادل اے ٹی ایم ہیں۔
  12. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    جس نے لوٹا ہوا پیسا چھڑوانے میں خود مدد کی وہ دھمال کس چیز کی ڈالے گا؟ :) وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر نے ملک ریاض کی برطانیہ میں بڑی مدد کی: ڈاکٹر شاہد مسعود 04/12/2019 نیوز ڈیسک تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے سب سے زیادہ اچھے تعلقات ملک ریاض سے ہیں۔ یہ تاثر...
  13. جاسم محمد

    پاکستان میں دو صیہونی ایجنٹ دریافت ہو گئے

    پاکستان میں دو صیہونی ایجنٹ دریافت ہو گئے 02/12/2019 ابو نائل پاکستان کے بہت سے مسائل میں سے ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ جب کسی کو بغیر کسی ثبوت کے برا بھلا کہنا ہو تو اسے انگریزوں کا وفادار یا امریکہ کا پٹھو یا صیہونی ایجنٹ قرار دے دیا جاتا ہے۔ جس کسی نے کسی محنت کے بغیر ایک سنسنی خیز انکشاف کا...
  14. جاسم محمد

    یہ چینی ماڈل کیا ہے؟

    یہ چینی ماڈل کیا ہے؟ (مکمل کالم) 04/12/2019 یاسر پیرزادہ دنیا میں تقریباً دو سو سے زائد ملک ہیں، ان ملکوں میں حکمرانی کے پانچ قسم کے ماڈل رائج ہیں، جمہوریت، بادشاہت، آمریت، یک جماعتی نظام اور ہائبرڈ جمہوریت۔ جس جمہوریت پر ہم صبح شام تبرّا کرتے ہیں وہ امریکہ، برطانیہ، نیوزی لینڈ، ناورے،...
  15. جاسم محمد

    مجھ پر بنائے کیسز میں میرے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، پرویز مشرف

    اگر یہ بات سچ ہے تو اس کے بعد تمام شکوک و شبہات دور ہو جانے چاہئے کہ شریف ، بھٹو اور زرداری خاندان کس مقصد کے تحت سیاست میں آیا۔ کیونکہ اگر ملک و قوم کی خدمت کیلئے آتا تو اس طرح ملک کے آئین و قانون توڑنے والوں کے ساتھ بار بار مفاہمت نہ کرتا۔ اقتدار کی خاطر آئین شکنوں کے ساتھ مفاہمت کا مطلب ہی یہ...
  16. جاسم محمد

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    میڈیائی سرخوں کی پاکستان کو لال لال کرنے کی خواہش انصار عباسی 05 دسمبر ، 2019 ایکسٹینشن کے مسئلے پر تو مجھے کہہ دیا گیا ہے کہ میں کچھ نہیں لکھ سکتا۔ گزشتہ روز برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو چالیس ارب روپے واپس کرنے کی خبر پر بھی لکھنے کا نہیں سوچ سکتا کیونکہ مجھے یقین ہے کہ کالم ہی رُک جائے گا۔...
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  18. جاسم محمد

    مجھ پر بنائے کیسز میں میرے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، پرویز مشرف

    لیکن محمد وارث یہ کہہ رہے ہیں کہ تختہ الٹنا زیادہ بڑا جرم ہے بجائے ایمرجنسی لگانے۔ اصل کیس غیر آئینی طور پر تختہ الٹنے پہ ہونا چاہئے اور کر دیا ایمرجنسی لگانے پر۔
  19. جاسم محمد

    جتنی جلدی ان ہاؤس تبدیلی لائی جائے قوم کیلئے بہتر ہے، شہباز شریف

    قومی چوروں کو سپورٹ کرنے والوں کی سوچ: ہر چیز پر سبسڈی دی، بجلی قرضے لے کر بنائی۔ خزانہ خالی کر گئے۔ اس لئے ان کو واپس آنا چاہئے۔
Top