نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کرتارپور: ایک قدیم مذموم منصوبہ اور شورش کاشمیری کی پیش گوئی

    کرتارپور: ایک قدیم مذموم منصوبہ اور شورش کاشمیری کی پیش گوئی 04/12/2019 اویس حفیظ جب سے کرتارپور راہداری کا افتتاح ہوا ہے، اس حوالے سے پھیلائے جانے والی ”مصدقہ“ افواہوں میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ پہلے یہ تاثر عام کیا گیا کہ یہ راہداری قادیانیوں کے لیے بنائی جا رہی ہے۔ پھر چند ایک علمائے...
  2. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    حکومت جو 50 لاکھ گھروں کا منصوبہ شروع کرنے جا رہی ہے وہ ملک ریاض کے بغیر ممکن ہی نہیں۔
  3. جاسم محمد

    پی ٹی آئی نے پشاور بی آر ٹی بغیر وژن اور منصوبہ بندی کے بغیر شروع کیا؛ پشاور ہائی کورٹ

    عدالت کا ایف آئی اے کو بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا حکم ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے ناقص منصوبہ بندی کے باعث منصوبے کی لاگت میں 35 فیصد کا اضافہ ہوا، عدالت۔ فوٹو:فائل پشاور: ہائی کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو 45 دن کے اندر بی آر ٹی منصوبے کی انکوئری کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز...
  4. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ملک ریاض مفاہمت کا بے تاج بادشاہ ہے۔
  5. جاسم محمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اسی لئے ڈاکٹروں کی خطاطوں سے نہیں بنتی :)
  6. جاسم محمد

    دادو میں لڑکی کی 'سنگساری'، میڈیکل بورڈ کو گردن اور چہرے کی ہڈیاں فریکچر ملیں

    اسلام میں جائز نہ بھی ہو تو ملا جائز بنا کر پیش کر دیتے ہیں۔
  7. جاسم محمد

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بالکل ہوتے ہیں۔ جو جنریشن 80 کی دہائی سے پہلے پیدا ہوئی وہ آج بھی آئی ٹی کے میدان میں کافی پیچھے ہے ۔ اس کو اجاگر کرنے کیلئے کچھ سال قبل ایک پیروڈی بھی بنائی گئی تھی۔ انجوائے کریں :
  8. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    جتنا پیسا پچھلی ن لیگی حکومت نے مافیاز، لفافوں اور عوام کو قومی خزانہ خالی کر کے کھلایا ہے۔ اس کے بدلہ میں تو آج بھی انہی کی حکومت ہونی چاہئے تھی ۔ لیکن ایسا کیوں نہ ہو سکا؟ کیونکہ اسٹیبلشمنٹ ، عدلیہ اور دیگر اہم اسٹیک ہولڈرز نہیں سمجھتے کہ ملک کا دیوالیہ نکال کر سب کو خوش کرکے دوبارہ اقتدار...
  9. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    اگر اپوزیشن ہے ہی نہیں تو پارلیمانی اجلاس کیوں نہیں چل پا رہے؟ ضروری قانون سازی کیوں نہیں ہو رہی؟ پارلیمانی کمیٹیاں کیوں غیر فعال ہیں؟ ظاہر ہے اپوزیشن نہیں چاہتی کہ حکومت ایک دن بھی چلے۔ اور اس کے لئے ہر ممکن کام کر رہی ہے۔
  10. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ایک منظم حکومت مخالف پراپگنڈہ کا موثر ترین جواب منظم کاؤنٹر پراپگنڈہ ہے۔ آ پ شاید یہ چاہتے ہیں کہ لفافوں کو حکومت پر تنقید کا پورا حق حاصل ہے۔ لیکن اگر تحریک انصاف کے حامی ان کو ٹکا کر جواب دیں تو ایسا کرنا غلط ہے۔ :)
  11. جاسم محمد

    مجھ پر بنائے کیسز میں میرے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، پرویز مشرف

    کنفیوز ہے؟ بھئی جو نام نہاد جمہوریہ جنرل جیلانی اور جنرل ضیاء کی نرسری میں تیار کر کے قوم پر مسلط کیا گیا وہ اپنے ابوؤں کے خلاف کھڑا ہوگا؟ ایسی بے سروپا باتیں آپ کو زیب نہیں دیتی۔ نواز شریف کا 40 سالہ ٹریک ریکارڈ: 1993: میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا، فوج سے ڈیل کرکے استعفیٰ دیا 1999: لاش پر سے گزر...
  12. جاسم محمد

    مجھ پر بنائے کیسز میں میرے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، پرویز مشرف

    عجیب ڈھیٹ قوم ہے۔ جن کے خلاف کرپشن، منی لانڈرنگ کی تحقیقات ہو رہی ہیں اس پر اعتراض ہے کہ کیوں ہو رہی ہیں۔ اور جن کے خلاف نہیں ہو رہیں ان پر اعتراض ہے کہ کیوں نہیں ہو رہیں۔ :) پی پی پی اور ن لیگ بھی اپنے متعدد ادوار حکومت میں تحریک انصاف کے نمائندگان کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کر...
  13. جاسم محمد

    مجھ پر بنائے کیسز میں میرے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، پرویز مشرف

    پی پی پی اور ن لیگی قیادت کے خلاف کرپشن سکینڈلز کی تحقیقات ان کی اپنی حکومتوں کے دوران شروع ہوئی تھیں۔ ان 15 ماہ میں تحریک انصاف حکومت کے خلاف کونسا کرپشن سکینڈل آیا جس کے خلاف تحقیقات بھی ہو رہی ہیں؟
  14. جاسم محمد

    مجھ پر بنائے کیسز میں میرے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، پرویز مشرف

    فرشتے کیوں لائیں؟ ثابت شدہ کرپٹ سیاسی قیادت جو بار بار اقتدار میں آکر ملک دیوالیہ ہونے کے قریب چھوڑ کر جاتی ہے کو دوبارہ کیوں منتخب ہونے کا موقع دیا جائے؟ اس صورتحال میں اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ کا فرض ہے کہ ملک کی سلامتی کیلئے ایسی ملک دشمن سیاسی قیادت کو دوبارہ اقتدار میں آنے سے روکے۔
  15. جاسم محمد

    مجھ پر بنائے کیسز میں میرے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، پرویز مشرف

    ارے بھائی پچھلے دس سال سے ن لیگ اور پی پی پی کے درمیان یہ مفاہمت ہی تو چل رہی تھی۔ نہ تم ہمارے کیسز کھولو، نہ ہم تمہارے کھولیں گے۔ مل جل کر باری باری ملک کو لوٹیں گے۔ اگر اسٹیبلشمنٹ مداخلت کر کے تحریک انصاف کو آگے نہ لاتی تو یہ سلسلہ آئندہ بھی کئی سال چلتا رہتا یہاں تک کہ ملک دیوالیہ ہو جاتا۔...
  16. جاسم محمد

    کراچی میں 12 ہویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز

    کراچی میں 12 ہویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز کراچی میں بارھویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز ہوگیا ، 4 روزہ کانفرنس کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کیا۔ بھارت سے شمیم حنفی اور برطانیہ سے رضا علی عابدی بھی آئے، اندرون ملک سے نامی گرامی ادیب بھی پہنچے، اردو کے ساتھ ساتھ پنجابی، سندھی،...
  17. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    شہبازشریف کے اثاثوں میں 10سال میں 70 گنا اضافہ ہوا، شہزاداکبر ویب ڈیسک جمعرات 5 دسمبر 2019 کرپشن اور منی لانڈرنگ کے نیٹ ورک کا کنٹرول روم وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب تھا، معاون خصوصی احتساب فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب...
  18. جاسم محمد

    میری پوری توجہ معیشت مستحکم کرنے پر ہے، وزیراعظم

    قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے ہرہفتے اجلاس ہوگا، وزیراعظم ویب ڈیسک جمعرات 5 دسمبر 2019 قیمتوں پر موثر کنٹرول کے لئے تمام انتظامی اقدامات کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے حوالے سے ہر ہفتے اجلاس ہوگا جس کی...
  19. جاسم محمد

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں ویب ڈیسک 45 منٹ پہلے ملک کی خدمت کرنا چاہتی ہوں، تانیہ ایدرس اسلام آباد: گوگل سنگاپور میں سینئر ترین عہدے پر فائز پاکستانی ماہر تانیہ ایدرس نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی خدمت کرنا چاہتی ہیں اور اسی بنا پر وہ ملک میں سکونت...
Top