اس کا پس منظر جاننا ضروری ہے۔ ۲۰۱۳ الیکشن میں لہر تحریک انصاف کی چل رہی تھی لیکن پارٹی ابھی بھی اصل نظریاتی انصافین کے ہاتھ میں تھی۔ اس لئے اس وقت منظم دھاندلی کرکے خان صاحب کو سبق سکھا دیا گیا کہ اگر اقتدار میں آنا ہے تو ہمارے ایجنڈے پر چلو۔
خان صاحب بھی لفٹر سے گر کر چوٹیں شوٹیں کھا کر سمجھدار...