نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    واقعی انسان مادیت پرستی میں ٹھوکر کھا کرہی واپس دین کی طرف لوٹتا ہے۔
  2. جاسم محمد

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    16 دسمبر ، 2019 نصرت امین کیا ہندوستانی مسلمانوں کو سمجھنا اتنا مشکل ہے؟ خیا ل رہے کہ یہ مضمون کسی طور مسلمانوں کی تعریف یا اِن کے یکطرفہ مفاد میں نہیں لکھا گیا ہے۔ اِس تحریرکا مقصد صرف مودی حکومت اور اس کے انتہا پسند حامیوں کو تاریخی تناظر میں دنیا کے مختلف خطوں میں بسنے والی مسلم آبادیوں کے...
  3. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    پارلیمان آرمی چیف کے عہدے کی مدت کا تعین کرے، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے منتخب نمائندے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کریں، سپریم کورٹ. فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں تفصیلی فیصلہ...
  4. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    قانون نا بن سکا تو 6 ماہ بعد آرمی چیف ریٹائر ہو جائیں گے، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق تفصیلی فیصلہ 39 صفحات پر مشتمل ہے جسے جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا ہے۔...
  5. جاسم محمد

    اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے: آرمی چیف

    اوکے۔ ویسے میرے نزدیک سب کچھ جانتے ہوئے بھی قاتلوں کا تحفظ کرنا قتال میں complicity کی علامت ہے۔
  6. جاسم محمد

    اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے: آرمی چیف

    پہلے آپ نے ٹویٹ شیئر کی جس میں الزام لگایا تھا کہ اے پی ایس سانحہ کا ذمہ دار اور قاتلوں کا ترجمان احسان اللہ احسان آج بھی مہمان بن کر جی ایچ کیو میں بیٹھا ہے۔ اور جب میں نے کہا کہ اس کا یہ بھی مطلب نکل سکتا ہے کہ یہ سانحہ ایجنسیوں نے خود کروایا کیونکہ وہ ان قاتلوں کے ترجمان کا تحفظ کر رہی ہیں تو...
  7. جاسم محمد

    مبارکباد آصف اثر کے تین ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    محفل پر آصف اثر کے 3000 مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو اس سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے :)
  8. جاسم محمد

    اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے: آرمی چیف

    بعض کا خیال ہے کہ آئی ایس آئی کا نواز شریف کا تختہ الٹنے والا دھرنا پلان فیل ہونے کے بعد عمران خان کو فیس سیونگ دینے کیلئے اے پی ایس سانحہ کیا گیا۔
  9. جاسم محمد

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر ویب ڈیسک اتوار 15 دسمبر 2019 میرا دین اتنا وسیع ہے کہ جو انسان سچے دل سے توبہ کرتا ہے اسے سنبھال لیتا ہے۔،رابی پیرزادہ کراچی: سابق اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ اختیار کرلی ہے۔ رابی پیرزادہ نے...
  10. جاسم محمد

    سعودی عرب اور امارات کی پاکستان کیلئے 5 ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع

    ہنوز امدادہی ہے۔ جب بمع سود واپس کرنا پڑے گی تو قرض کہلائے گی :)
  11. جاسم محمد

    برطانوی انتخابات: وزیر اعظم بورس جانسن واضح اکثریت سے کامیاب

    ان میں ایک احمدی (پاکستان میں بدترین کافر) بھی شامل ہے۔ Imran Khan becomes first Ahmadi to be elected to British Parliament
  12. جاسم محمد

    سعودی مفادات کے خلاف کام نہیں کریں گے، پاکستان کی عرب قیادت کو یقین دہانی

    سعودی مفادات کے خلاف کام نہیں کریں گے، پاکستان کی عرب قیادت کو یقین دہانی کامران یوسف پير 16 دسمبر 2019 وزیر اعظم نے کوالالمپور کانفرنس پر سعودی خدشات دور کر دیے، آرمی چیف بھی اسی لیے یو اے ای گئے، ذرائع (ٖفوٹو : فائل) اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایسے کسی...
  13. جاسم محمد

    اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے: آرمی چیف

    شدت پسند اور متعصبانہ سوچ کو قوم پر مسلط ہونے نہیں دیں گے: وزیراعظم فوٹو: فائل وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی شدت پسند اور متعصبانہ سوچ کو قوم پر مسلط ہونے نہیں دیں گے۔ سانحہ اے پی ایس کے 5 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج ہم سانحہ اے پی ایس میں...
  14. جاسم محمد

    اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے: آرمی چیف

    بیرونی دشمنوں کوپیغام ہےکوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کر سکتا،آرمی چیف ویب ڈیسک پير 16 دسمبر 2019 اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ فوٹو:فائل راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا اور بیرونی...
  15. جاسم محمد

    سعودی عرب اور امارات کی پاکستان کیلئے 5 ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع

    سعودی عرب اور امارات کی پاکستان کیلئے 5 ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت کے حالیہ دوروں میں یہ پیش رفت ہوئی فوٹو:فائل اسلام آباد: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے جمع کرائے گئے 5 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹس میں توسیع کردی۔ سعودی عرب...
  16. جاسم محمد

    صرف 10 منٹ میں پوری کتاب اسکین کرنے والا انقلابی دستی اسکینر

    چونکہ یہ کراؤڈ فنڈڈ پراجیکٹ ہے اس لئے جو کوئی بھی اسے ابھی فنڈ کرے گا اسے صرف ۱۰۰ ڈالر میں پراڈکٹ لانچ ہونے پر گھر بھیج دیا جائے گا۔ ویسے ان سکینررز کی اصل مارکیٹ میں قیمت ۳۰۰ سے ۴۰۰ ڈالر ہے Smart & Professional Book Scanner with Digitization Solutions - CZUR
Top