نواز شریف واجپائی سے امن مذاکرات کی کوشش کرے۔ لبرلز، لفافے: بہت اچھا اقدام ہے
عمران خان مودی کو امن مذاکرات کی دعوت دے۔ لبرلز لفافے: بہت غلط کام کیا
نواز شریف کارگل حملہ کی مخالفت کرے، فوج واپس بلوائے۔ لبرلز لفافے: بہت زبردست کام کیا
عمران خان کشمیر جہاد کی مخالفت کرے، فوجی کاروائی نہ کرے۔ لبرلز...