پاکستان کا عدالتی نظام ملاحظہ کریں:
نیب عدالت حکم دیتی ہے کہ اسحاق ڈار نے اپنے اثاثہ جات کی منی ٹریل نہیں دی، ملک سے فرار ہے اس لئے ان کو ضبط کرکے نیلام کیا جائے۔ جواب میں اسحاق ڈار کی بیگم عدالت میں پٹیشن دائر کرتی ہے کہ گلبرگ والا مکان اسے 1989 میں زبانی کلامی بطور حق مہر دیا گیا تھا اس لئے...