نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    امید پر دنیا قائم ہے
  2. جاسم محمد

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    خزانہ بھرنے کا سارا کریڈٹ عوام کو جاتا ہے۔ اللہ تعالی ایسی صابر یا ڈھیٹ عوام ہر ملک کو عطا کرے۔ جو نہ قومی خزانہ لٹنے پر حکومت کا تختہ الٹتی ہے نہ اسے دوبارہ بھرنے کیلئے مہنگائی ہونے پر حکومت کو نیچے اتارتی ہے۔ یعنی دونوں صورتوں میں شدید برداشت کا مظاہرہ کرتی ہے
  3. جاسم محمد

    اُمید رنگ

    یہ مثالی دنیا نہیں ہے یہیں مغرب میں ریاست تمام بیروزگاروں، غریبوں، یتیموں، بیواؤں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھاتی ہے۔ اور وہ ایسے کہ ہر کمانے والے پر 36 فیصد ٹیکس اور ہر خریداری پر 25 فیصد ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔ جو یہ نہیں کرتا وہ جیل جاتا ہے۔ جب تک ٹیکس چور آزاد گھومتے رہیں گے ریاست کسی کی ذمہ...
  4. جاسم محمد

    آج کی تصویر

    بہت غلط رواج ہے۔ مغرب میں تو ایسا کچھ نہیں ہوتا۔
  5. جاسم محمد

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    ہر سوپر پاور کے اوپر بھی ایک سوپر پاور ہے۔
  6. جاسم محمد

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    آٹا ،گھی، چینی، چاول اور دالوں کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ ویب ڈیسک ہفتہ 8 فروری 2020 ہم غریب کی بہتری کے لئے ہی حکومت میں آئے ہیں، وزیراعظم۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب کی بہتری کے لئے ہی حکومت میں آئے ہیں اور اگر غریب کا احساس نہیں کر سکتے توحکومت میں رہنے...
  7. جاسم محمد

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    معیشت پر شاہ زیب خانزادہ کا یہ پروگرام دیکھیں۔ تمام حقائق بتائے گئے ہیں کہ کیسے پچھلے تیس سالوں میں پاکستانی معیشت جو چین اور بھارت سے بہتر تھی کو تباہ کیا گیا اور اس کا سارا ملبہ موجودہ حکومت کی نااہلی پر ڈال دیا گیا ہے جو 30 سال کا گند صاف کر رہی ہے۔
  8. جاسم محمد

    سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر میں پناہ گاہ قائم کردی گئی

    یعنی مشرف کا گھر ، احسان اللہ احسان کا گھر شیلٹر ہوم بنانا سیاسی انتقام نہیں ہے جرات کا مظاہرہ ہے۔ لیکن اسحاق ڈالر کا گھر شیلٹر ہوم بنانا جرات کا مظاہرہ نہیں بد ترین سیاسی انتقام ہے :)
  9. جاسم محمد

    سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر میں پناہ گاہ قائم کردی گئی

    ان کو تکلیف پہنچے گی، پہنچاؤں گا تکلیف ان کو، ان کو رلاؤں گا میں: عمران خان
  10. جاسم محمد

    سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر میں پناہ گاہ قائم کردی گئی

    ہزاروں گھروں کے مالک اپنے ایک گھر کو پناہ گاہ بنانے پر اتنا شور مچائیں گے اتنی کنجوسی تو میں نے بھی نہیں سوچی تھی :) Dar invested billions abroad in recent years, reveals NAB report The Untold Wealth of Ishaq Dar
  11. جاسم محمد

    سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر میں پناہ گاہ قائم کردی گئی

    اسحاق ڈار کا رہائشگاہ کو پناہ گاہ میں بدلنے کے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان ویب ڈیسک February 08, 2020 فوٹو: فائل مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پنجاب حکومت کی جانب سے اپنی رہائشگاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کے فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز پنجاب...
  12. جاسم محمد

    سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر میں پناہ گاہ قائم کردی گئی

    سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر میں پناہ گاہ قائم کردی گئی ویب ڈیسک February 07, 2020 پنجاب حکومت نے لاہور کے علاقے گلبرگ میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر میں پناہ گاہ قائم کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایچ بلاک گلبرگ میں ہجویری ہاؤس کی نیلامی پر عدالت نے حکم امتناع جاری کیا تھا جس کے بعد...
  13. جاسم محمد

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    ظاہر ہے جو قومی خزانہ لوٹ کر گئے ہیں وہ تو ملک سے ہی فرار ہو گئے ہیں۔ پیچھے رہ گئی عوام تو اب وہی مہنگائی سے خزانہ بھرے گی۔ تاکہ آئیندہ کیلئے سبق یاد رہے۔
  14. جاسم محمد

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    یہ جملہ بھی پڑھ لیتے: نیز مہنگائی کا یہ گراف بھی دیکھ لیں مالیاتی پھیلاؤ کنٹرول کرنے میں وقت لگتا ہے۔ پی پی پی حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے تین سال بعد مہنگائی کو قابو کر پائی تھی۔ جبکہ ن لیگ حکومت کو سابقہ حکومت سے مالیاتی پھیلاؤ (کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ) اتنا کم ملا تھا کہ ان کے لئے مہنگائی...
  15. جاسم محمد

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟ خرم حسین07 فروری 2020 تقریباً 2 دہائیوں میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پر عمل درآمد کے ساتھ ہی مہنگائی کی شرح بلندیوں کو چھونے لگی ہے۔ جولائی 2019ء میں جب پروگرام پر عمل درآمد کا آغاز ہوا تو اسی ماہ شرح سود 13.25 فیصد تک پہنچ گئی...
  16. جاسم محمد

    چینی سائنس دان کورونا وائرس پھیلانے کے ’ذمہ دار‘ کو ڈھونڈنے میں کامیاب

    چینی سائنس دان کورونا وائرس پھیلانے کے ’ذمہ دار‘ کو ڈھونڈنے میں کامیاب ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے پینگولین میں کورونا وائرس جیسے جینوم پائے گئے ہیں، چینی سائنس دان (فوٹو: فائل) بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پُراسرار کورونا وائرس کے وبا کی طرح پھیلنے کی وجہ ایک ممالیہ جانور ’پینگولین‘...
  17. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    ظاہر ہے اپنے نام پر لئے گئے قرضوں کا بوجھ عام عوام نے ہی اٹھانا ہے حکومت نے نہیں۔
Top