نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    نہ آگے دیکھا نہ پیچھا۔ مہنگائی کیوں ہوئی، اس کا کیا سد باب کیا جا رہا ہے۔ بس ریاست مدینہ کو...

    نہ آگے دیکھا نہ پیچھا۔ مہنگائی کیوں ہوئی، اس کا کیا سد باب کیا جا رہا ہے۔ بس ریاست مدینہ کو فیل کرنے والا چورن بیچنا ہے اور عوام کو گمراہ کرنا ہے۔
  2. جاسم محمد

    پاکستانی میڈیا کی سطحی رپورٹنگ: کیا آپ مہنگائی سے تنگ ہیں؟ غریب: بلاشبہ! پاکستانی میڈیا...

    پاکستانی میڈیا کی سطحی رپورٹنگ: کیا آپ مہنگائی سے تنگ ہیں؟ غریب: بلاشبہ! پاکستانی میڈیا: ریاست مدینہ فیل ہو گئی!
  3. جاسم محمد

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    اسٹیبلشمنٹ کبھی کہیں نہیں جاتی۔ آپ بے فکر رہیں اس معاملہ میں :)
  4. جاسم محمد

    ’عہد وفا‘ پر پابندی کے لیے لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائر

    معاشرہ کے سچ دکھانے پر میرے پاس تم ہو، زندگی تماشہ اور اب عہدوفا پر پابندی کی درخواست دائر۔ پتا نہیں اس قوم کا کیا بنے گا جو بات بات پر تضحیک ہونے پر عدالت پہنچ جاتی ہے۔
  5. جاسم محمد

    ’عہد وفا‘ پر پابندی کے لیے لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائر

    ’عہد وفا‘ پر پابندی کے لیے لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائر ویب ڈیسک پير 17 فروری 2020 ’عہدِ وفا‘ 4 دوستوں کی کہانی ہے، فوٹو: فائل لاہور: ڈراما سیریل ’عہد وفا‘ پر پابندی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا...
  6. جاسم محمد

    پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

    وزیر اعظم دو دن سے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کے ساتھ سخت مصروف ہیں۔ آج شام کو جگری یار کے تمام عزیز و اقارب کے ساتھ اسلام آباد میں نماز جنازہ ادا کریں گے۔
  7. جاسم محمد

    پاکستانی طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان فوجی حراست سے فرار

    احسان اللہ احسان کے 'فرار' سے متعلق خبر صحیح ہے، وفاقی وزیرداخلہ شکیل قرار | ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 17 فروری 2020 وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کالعدم تحریک طالبان اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار سے متعلق میڈیا میں چلنے والی خبروں کی تصدیق کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر...
  8. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    یہ درست نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا نے جنوری میں ہی بتا دیا تھا کہ وہ فرار ہو چکا ہے ۔ غالبا پاکستان، امریکہ اور افغان طالبان کے ساتھ کسی ریاستی ڈیل کا نتیجہ ہے۔
  9. جاسم محمد

    فوج اس لیے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپٹ نہیں: وزیراعظم عمران خان

    عمران خان پر آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام تک نہیں ہے۔ مقدمہ اور سزا تو بہت دور کی بات ہے۔
  10. جاسم محمد

    پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

    پاکستان میں اپنی سگی ماں کے جنازے میں شرکت کرو یا نا کرو بےشک آخری دیدار تک نا کرو ۔ ‏پر اپنے دوست کا جنازا ضرور پڑھو ۔ ورنہ یہ لبرل، لفافے تمہارا جینا حرام کر دیں گے۔
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لبرل، لفافے وزیر اعظم کو انصاف دلوانے کیلئے آواز کب بلند کریں گے؟
  12. جاسم محمد

    بھارتی متنازع قانون سے پاکستان کیلیے مہاجرین کا بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگا، وزیراعظم

    بھارتی متنازع قانون سے پاکستان کیلیے مہاجرین کا بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگا، وزیراعظم ویب ڈیسک پير 17 فروری 2020 بی جے پی لیڈرز متنازع قانون کے خلاف احتجاج کرنےوالے مسلمانوں کو پاکستان جانے کا کہتے ہیں، عمران خان اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی متنازع قانون سے پاکستان کیلیے...
  13. جاسم محمد

    ٹرین مارچ میں ’کرائے کے جیالے‘ خبر دینے والے صحافی کا پراسرار قتل

    ‏خدا نخواستہ اگر یہ قتل اسلام آباد یا پنجاب میں کسی صحافی کا ہوتا تو حامد میر، منصور اور صافی جیسے لفافوں نے ریاست کو دھمکیاں اور دنیا بھر کی صحافتی تنظمیوں کو پیغام بھیجنے شروع کر دینے تھے۔ کیونکہ قتل میں سندھ حکومت ملوث ہے اس لئے اسی کے ترلے کر رہے ہیں کہ آپ خود ہی تحقیق کرلیں
  14. جاسم محمد

    اگر تلہ سازش کیس: وہ مقدمہ جس نے تقسیم پاکستان کا عمل تیز کیا

    بنگالی تو ۱۹۷۰ کے الیکشن نتائج سے بھی مطمئن تھے اور اگر شیخ مجیب الرحمن کو وزیر اعظم بننے سے روکا نہ جاتا تب بھی ملک ٹوٹنے سے بچ سکتا تھا۔ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ میں ملک ٹوٹنے کی تمام وجوہات، ذمہ داروں کا تعین کیا گیا تھا۔ لیکن چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بھٹو نے وہ رپورٹ ایسی دبائی کہ آج تک سرد...
  15. جاسم محمد

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    محمد خلیل الرحمٰن مبارک ہو! امید ہے آپ اب بھی یہیں رہیں گے اور یاز کی طرح مفرور نہیں ہوں گے۔ :)
  16. جاسم محمد

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    آپ بے فکر رہیں۔ اب ساری ایشل ویشل دیگر سوشل میڈیاز پر جا بسی ہیں :)
  17. جاسم محمد

    ٹرین مارچ میں ’کرائے کے جیالے‘ خبر دینے والے صحافی کا پراسرار قتل

    یہ خبر کل پوسٹ کی جا چکی ہے ٹرین مارچ میں ’کرائے کے جیالے‘ خبر دینے والے صحافی کا پراسرار قتل محمد تابش صدیقی
  18. جاسم محمد

    فوج اس لیے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپٹ نہیں: وزیراعظم عمران خان

    آپ کس خوش فہمی میں مبتلا ہیں؟ پاکستان کا سب سے بڑا مافیا فوج ہے۔ اس کے بعد دیگر سیاسی، تجارتی مافیاز ہیں۔
  19. جاسم محمد

    پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

    نعیم الحق ڈاکٹر عامر لیاقت حسین 4 گھنٹے پہلے ’’ ارے کیا کرتے ہو عامر میاں ؟ یار تم مجھے بتایا کرو،کسی سے مت الجھا کرو، دیکھتا ہوں کوئی کیسے ہمارے عامرکو تنگ کرتا ہے‘‘ عجیب بازگشت سازجملے تھے اور اْس پر محیر خیزاندازِ اپنائیت! گذری شام سے اسی فکر میں مستغرق ہوں کہ اب کون کہے گا ؟ اب کون پوچھے...
  20. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ 16/02/2020 عمیر ارشد یہ سرزمین احمدیوں اوراحمدیوں کے ساتھ ہونے والے اعمال کی گواہ ہے۔ ان کے ساتھ اچھا رویہ برتنا، تعلقات رکھنا عین اسلام کے منافی سمجھا جاتا ہے۔ حتی کہ انھیں انسانی حقوق کا روادار بھی نہیں سمجھا جاتا۔ جو کہ اسلام کی روح کے بالکل منافی ہے۔ ہم...
Top