ویلانٹائن بلا شبہ مغربی تہوار ہے۔ پاکستان یا دیگر مسلم ممالک اسے سرکاری سطح پر تو نہیں مناتے۔ البتہ عام لوگ جو اسے مناتے ہیں ان کو شوق سے منانے دیں۔
صحت مند معاشرے جیو اور جینے دو کے اصول پر چلتے ہیں۔ مثال کے طور پر ناروے میں 31 اکتوبر کو ہالوین کا تہوار منانے کا کوئی عام رواج نہیں گو کہ یہ...