نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    پاکستانی عوام دیگر دنیا کی مہذب اقوام جیسی نہیں ہے۔ یہ صرف تب ہی خوش ہوتی ہے جب اسے سرکار سے سبسڈیز، مراعات وغیرہ ملتی رہیں۔ بے شک اس کے نتیجہ میں قومی خزانہ کا دیوالیہ نکل جائے، کوئی فکر نہیں۔ اب جو حکومت بھی ملک دیوالیہ ہونے سے روکنے، اور خزانہ بھرنے کیلئے ان سبسڈیز، مراعات کا خاتمہ...
  2. جاسم محمد

    عمران خان کی حکومت کو مت گرائیں: ناقابلِ اشاعت کالم

    اگر ہوم ورک مکمل بھی ہوتا تو کیا تیر مار لیتے؟ خطے میں بجلی، گیس، تیل کے مہنگے ترین معاہدے اس حکومت نے نہیں کیے۔ نہ ہی مہنگے ترین قرضے اور ریکارڈ خسارے پیچھے چھوڑے ہیں۔ کوئی ایک سرکاری ادارہ یا محکمہ ایسا بتا دیں جسے پچھلی حکومت نے منافع میں چھوڑا ہو؟ جب عوام کو ریلیف دینے کیلئے قومی خزانہ میں...
  3. جاسم محمد

    گل بخاری کو قومی سلامتی اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی پر نوٹس، پیش نہ ہوئیں تو جائیداد ضبط

    اصل دہشت گردوں کی فرار کا جواب نہ دے سکنے پر جوابی کاروائی کی گئی ہے :)
  4. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    پانچ سال پورے کرنے چاہئے حکومت کو۔ اگر اس سے پہلے سازشیں کر کے ہٹایا گیا تو نیا نواز شریف، بھٹو پیدا ہو جائے گا۔
  5. جاسم محمد

    گل بخاری کو قومی سلامتی اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی پر نوٹس، پیش نہ ہوئیں تو جائیداد ضبط

    گل بخاری کو ایف آئی اے کا نوٹس، پیش نہ ہوئیں تو جائیداد ضبط وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر قومی سلامتی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات پر سماجی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گل بخاری سمیت 35 افراد کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ مونا خان نامہ نگار @mona_qau منگل 11...
  6. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    عمران خان تین خراب انڈوں میں سب سے کم خراب انڈہ ہے۔ مجبوری ہے ناشتہ بھی تو کرنا ہے :)
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ پڑھ لیا تھا۔ بہترین لکھا ہے۔ جزک اللہ
  8. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    نواز شریف اور زرداری کے مردہ گھوڑے میں بار بار جان ڈالنے کے بعد پیچھے ایک ہی گھوڑا بچا تھا اس لئے اسے چن لیا گیا۔ اس میں عمران خان کا اپنا کوئی کمال نہیں۔
  9. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    ظاہر ہے ہر کوئی عمران خان نہیں ہوتا جو مسلسل پریشر میں بھی 18 18 گھنٹے کام کر رہا ہے۔ نواز شریف تو کئی کئی ہفتے ملک سے بھاگے رہتے تھے۔
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لاہور سے کونسی پارٹی الیکشن جیتی ہے؟ سارا وقت حکومت پر گولا باری کا کوئی فائدہ نہیں۔ جو مافیا ہے اس کے خلاف بولیں۔ لاہور: ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاؤن سے چینی کی قیمتوں میں کمی —فوٹو فائل لاہور: پنجاب میں چینی ڈیلرز کے خلاف کارروائیوں کے نتیجے میں چینی کی قیمتوں میں کمی واقع ہونا شروع ہوگئی۔...
  11. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    جب جواری ہی اناڑی ہے تو اس نے نااہل ترین گھوڑے ہی آگے لانے ہیں :)
  12. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے استعفے کی تردید کردی فائل فوٹو: شبر زیدی اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنے استعفے کی تردید کردی۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا کہ عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا، فی الحال خرابی صحت کی وجہ سے ذمہ داریاں نہیں...
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ملک دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔ چیخیں تو نکلیں گی۔ حکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف
  14. جاسم محمد

    حکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف

    حکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف ویب ڈیسک منگل 11 فروری 2020 گندم اور چینی بحران کی انکوائری کو سامنے لے کر آئیں گے، حماد اظہر۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر حماد اظہر نے اعتراف کیا ہے کہ سخت فیصلےکرنا پڑےجس سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہوا۔ قومی اسمبلی...
  15. جاسم محمد

    عمران خان کی حکومت کو مت گرائیں: ناقابلِ اشاعت کالم

    معاشی بحران کیا ہے؟ عوام بے روزگار، مہنگائی یا ملک ریکارڈ خساروں اور قرضوں کے نتیجہ میں دیوالیہ؟ ملک پر چڑھے قرضے، خسارے اتاریں تو عوام بے روزگار، مہنگائی ہو جاتی ہے۔ بے روزگاری ، مہنگائی کم کریں تو ملک دیوالیہ ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ ان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ حکومت کے سخت فیصلوں...
  16. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    پاکستان عظیم انتہاؤں کا ملک ہے۔ یہاں مرغی سے سونے کا انڈہ حاصل کرنے کے چکر میں مرغی کا ہی گلا دبا دیا جاتا ہے۔ جب اشرافیہ کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا وقت تھا تو ان کی ساری املاک پکڑ کر نیشنلائز کر دی گئی تھی۔ اور اب جب کہ اشرافیہ جو مافیا بن چکا ہے کی املاک نیشلائز کرنے کا وقت ہے تو ان کو ٹیکس نیٹ...
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تین چیزوں پر کبھی بھی بھروسہ نہیں کرنا چاہئے ‏1۔ پاکستانی عدلیہ ‏2۔ زرداری کی مکاری ‏اور ‏ 3۔ نواز شریف کی بیماری
  18. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    بالکل سچ ہے۔ عموما جب معیشت پھیلتی ہے تو اس سے ملک کی ایکسپورٹس بڑھتی ہیں، جس سے آمدن اور ٹیکس میں اضافہ ہوتا ہے۔ ن لیگ حکومت میں معیشت قریبا 6 فیصلہ سالانہ کے حساب سے پھیلی لیکن اس سے ایکسپورٹس میں کوئی اضافہ ہوا نہ ہی ملک کی آمدن اور ٹیکس وصولی میں کوئی خاص بہتری دیکھنے کو ملی۔ معاشی زبان...
  19. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    حکومت کی آمدنی: ایکسپورٹس+بیرون ملک سے آنے والا زرمبادلہ: 22+20 = 42 ارب ڈالر حکومت کے اخراجات: امپورٹس: 60 ارب ڈالر فرق: 60-42= 18 ارب ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اب اس میں سابق حکومت کے لئے ہوئے قرضوں کی واپسی کی قسط شامل کر لیں تو سالانہ خسارہ 28 ارب ڈالر ہو جاتا ہے۔ یہ ریکارڈ خسارہ کس نے پورا...
  20. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    بنگلہ دیش کی معیشت پاکستانی معیشت کی طرح امپورٹس پر استوار نہیں ہے۔ بلکہ وہاں حکومت نے سخت ریفارمز (اپوزیشن اور صحافیوں کو جیلوں میں بند) کر کے پوری معیشت کو ایکسپورٹس پر استوار کر لیا ہے۔ اس کے باوجود بنگالی کرنسی پچھلی دس سالوں میں گرائی گئی ہے۔ Opposition: 10,500 Arrests Ahead of Bangladesh...
Top