حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمات میں 11 سال قید
ویب ڈیسک بدھ 12 فروری 2020
انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے امیر جماعت الدعوہ پر 30 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے امیر جماعت الدعوہ حافظ محمد سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانے...