اِلتماس
یارب ! میرے وطن کو تو آباد رکھنا
دین کی حرارت سے اس میں اُجالارکھنا
جن جاں نثاروں نے شہادتیں دیں اپنی
اِن جاں نثاروں کے صدقے وطن کی لاج رکھنا
یہ جو خودکش بمبار ملک میں آگئے ہیں
بنر دل ہیں خودکشی میں برباد ہورہے ہیں
دلیروں کی شان ہے بالمقابل لڑنا
رو بروہو کر مطلب کی بات...
آمد رمضان المبارک
کراہتمام کے رحمٰن کے مہمان آئے ہیں
مسلمانوں مبارک ہو پھر رمضان آئے ہیں
یہ نعمتیں اور برکتیں بھی ساتھ لائے ہیں
رمضان المبارک میں ہی آقا تحفہ قرآن لائے ہیں
نظام زندگی سنوارنے کا دستور لائے ہیں
نوافل اور تلاوت کے اسمیں درجے بڑھائے ہیں
آمد سے انکی مساجد میں رونقیں...
حق سے اگر غرض ہے تو زیبا ہے کیا یہ بات
اسلام کا محاسبہ، یورپ سے درگزر!
علامہ کے کئی شعر ایسے ہیں جو مستقبل کی پیش گوئی لگتے ہیں یا پھر
ہماری بے بسی ، بے حسی یا کم علمی کہ مغرب کے دھوکوں سے کچھ نہ سیکھا
ہو سکتا ہے اگر آپ ان میں سے ایک ہیں
اور وہ ہیں
افواج پاکستان کی کوئی سی بھی وردی پہننے والے ، ویسے انٹیلی جینس میں ہوتے وردی کا نا استعمال یا
پولیس یا
وزیر ہونا یا
دبئی ، لندن ، امریکہ ، سعودی عرب میں گھر ہونا یا
سوئیزر لینڈ میں بینک آکاونٹ ہونا
پاکستان کیا شکار گا ہ ہے ؟؟
ویسے تو صدرمقام صدر صاحب کا گھر ہونا چاہیئے لیکن کیا کریں کہ سابقہ صدر آرمی ہاؤس میں رہنا پسند کرتے تھے لیکن ابھی بھی صدر مقام اسمبلی بلدینگ ہی اسلام آباد کا صدر مقام ہے ویسے آپ زرداری ہاؤس کو بھی صدر مقام اسلام آباد کہ سکتے ہیں
پاکستان کا صدر مقام کون سا ہے ؟؟