نتائج تلاش

  1. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ہوتی تو شاید یوں ہمارے لوڈ شیدنگ نہ ہوتی ویسے سعودیہ میں لوڈ شیدنگ ہوتی ہے کیا ؟؟
  2. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جب ہم غلطیاں کرنا ختم کردینگے ہم غلطیاں کب تک کرتے رہیں گے ؟؟
  3. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    لازمی نہیں کہ آپ سارے پیغام پڑھتے ہوئے پوسٹ کریں
  4. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    تاکہ پانی چوری میں آسانی ہو ہر دریا سمندر میں کیوں گرتا ہے ؟؟
  5. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جس کے ہاتھ میں دنڈا ہو یا پیسوں کی گڈی ہو پیسہ زندگی کے لئے کیوں ضروری ہے ؟؟
  6. وجی

    امریکہ بہادر

    بھائی اگر القاعدہ کا کوئی ہیڈ کوارٹر موجود ہے تو پھر اس پھر حملہ یا گرفتاری کیوں نہیں ہوتی کیوں یہ امریکہ بہادر ڈرتا ہے کیا
  7. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    تبھی تو ہم پاکستانی کہلائیں پاکستانیت کیا ہے ؟؟
  8. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ہمیں سستی کی عادت ڈالنے والا آلا انٹر نیٹ کیا ہے ؟؟
  9. وجی

    کچھ تصاویر

    کسی اور تھانے کا نام بھی تو نظر نہیں آرہا
  10. وجی

    کچھ تصاویر

    دوسری تصویر بڑی اعٰلی ہے غور سے دیکھے کہیں آپ کو چاند بابو ،شمشاد یا پپو تو نظر نہیں آریے
  11. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    تاکہ گدھے کی بیعزتی کی جا سکے انسان سے ملا کر گدھے کو غضہ کیوں نہیں آتا ؟؟
  12. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ظاہر ہے شمشاد جی خوشی تو ہوگی ہی ویسے آج پہلا روزہ ہے آپ کا کیسا لگ رہا ہے
  13. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ضروری نہیں کہ رمضان کا چاند ایک دن نظر آئے تو عید کا چاند بھی ایک ہی دن نظر آئے گا
  14. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    سکون سے رہیں انشاء اللہ اس دفعہ کوئی دو عیدیں نہیں ہونگی
  15. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جیسے عظیم لوگ مرنے کے بعد بھی دلوں میں رہتے ہیں دل میں کیا ہے ؟؟
  16. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ویسے یہ کس کا قول ہے کیا مرد گھر کو جہنم نہیں بناتا
  17. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کبھی کبھی بڑی باتیں جو کرتیں ہیں بچوں کی دعائیں قبول کیوں ہوجاتیں‌ہیں ؟؟
  18. وجی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آج صبح ہی ہلکی بارش ہوئی ہے اللہ کرے ایسا ہی موسم پورے رمضان رہے
Top