مغل صاحب بلکل ٹھیک فرمایا ایک فوجی بہت کچھ جانتا ہے
رہی بات جہاز کی تو یہ بات اس وقت ہوتی جب پاکستان کوئی الگ جہاز بنارہا ہوتا جیسا کہ اب جے ایف تھنڈر ہے اس کے بارے میں مکمل معلومات تو صرف پاکستان اور جین کو معلوم ہونگی اُس وقت تو اس جہاز کو پاکستان نے کہیں سے خریدا تھا تو اسکی معلومات تو کہیں...