مجھے جو گیم اچھے لگتے ہیں ان میں
ورچوئل کوپ -------------------- سب سے پہلے یہی کھیلی تھی اور اس سے ماؤس چلانے میں کافی مہارت آئی
ڈیلٹا فورس 2،3 ------------ یہ بھی شروع شروع میں بہت کھیلی ہے
نیڈ فور سپیڈ ------------------ 2 ، ہوٹ پرسوٹ 3 ، 5 پورچھ ، 6 ہوٹ پرسوٹ2 ، آئنڈر گراونڈ 2
ای...