آمد رمضان المبارک

وجی

لائبریرین
آمد رمضان المبارک
کراہتمام کے رحمٰن کے مہمان آئے ہیں
مسلمانوں مبارک ہو پھر رمضان آئے ہیں

یہ نعمتیں اور برکتیں بھی ساتھ لائے ہیں
رمضان المبارک میں ہی آقا تحفہ قرآن لائے ہیں

نظام زندگی سنوارنے کا دستور لائے ہیں
نوافل اور تلاوت کے اسمیں درجے بڑھائے ہیں

آمد سے انکی مساجد میں رونقیں ہوئیں دوبالاہیں
حافظ اور قاری بھی خوشی سے جھوم اُٹھے ہیں

اِن کے میزبانوں کیلئے جنت سے بہت اِنعام آئے ہیں
ایک نیک عمل پر رب نے درجے ساٹھ بڑھائے ہیں

رمضان کی برکت سے دروازے بہشت کے کھول رکھے ہیں
خلوصِ دل سے مسلمانوں طواظع اِس طرح کرو اُنکی

اس جہاں سے اُس جہاں پہنچیںہم جس دم
ہمیں دیکھیںتو یہ پکاریں ہمارے مہمان آئے ہیں۔


نصرت امین کی چھوٹی سی کاوش
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے بھی یہی پڑھا اور سُنا ہوا ہے کہ ستر درجے زیادہ ثواب ہوتا ہے۔ ویسے وہ مالک و مختار ہے جتنا چاہے کسی کو دے دے۔

۪(نوٹ : اس نظم میں املا کی غلطیاں بھی ہیں۔)
 

شمشاد

لائبریرین
چند ایک کی تو نشاندہی مندرجہ ذیل ہے :

کر اہتمام کے (کہ) رحمٰن کے مہمان آئے ہیں


ایک نیک عمل پر رب نے درجے ساٹھ (ستر ہونا چاہیے) بڑھائے ہیں


خلوصِ دل سے مسلمانوں طواظع (تواضع) اِس طرح کرو اُنکی

اس کے علاوہ چند ایک جگہوں پر وقفہ نہیں دیا گیا۔
 
Top