میٹرک تک زندگی صر ف انجوائے کا نام تھا۔ اس کے بعد جب لوگوں اور دنیا کو سمجھنا شروع کیا
زندگی الجھتی ہی چلی گئی، اپنوں سے بھی دور بیگانوں سے بھی کہیں اپنی الگ ہی دنیا بسا لی۔ہر کسی کو اس سے گلہ رہنے لگا اور اسے دنیا سے اور خود سے۔ برداشت کی حدیں ختم ہوتیں گیئں۔ اور وہ لڑکی جو ہر وقت ہنسا...