نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ہممممم تو وہ والا چکر جو مجھے کہہ رہے تھے کہ سیکھ لو:grin:
  2. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    اپنے گھر :)
  3. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں بھی اب جاب کا سوچ رہی ہوں گھر بیٹھ بیٹھ کر بور ہونے سے بہتر ہے:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ہیں سچچچچچچی؟
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    تو آپ فیصل آباد ہی بھجوا دیتے نا:rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    سریلی فرنگن ہندی فلمی گیت گاتے ہوئے "تُو جانے نہ"

    مجھے لگ رہا ہے بچے نے نیانیا بولنا سیکھا ہو جیسے:)
  7. ناعمہ عزیز

    غزل - جب سمندر میں ہوا تیز ہوئی

    بہت اچھی ہے۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ بھیا۔
  8. ناعمہ عزیز

    سفر پاکستان

    چھڈو جی سانو تے انج لگدا اسیں چند تے رہندے آں:rolleyes:
  9. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    روز کی طرح گزر گیا کچھ خاص نہیں :rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    تو اگر کسی دن باس نے کان سے پکڑ لیا تو؟
  11. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    ہاں چلی تو جایا کروں مگر بزرگ کہتے ہیں عزت گھٹا دیتا ہے روز کا آنا جانا:rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    پنجابی وچ گپ شپ

    ہر مشکل دا حل کڈ ن والا اوہدا ڈاکٹر ای ہوندا اے پا جی۔ پر مینو اے نہیں پتا بھی سعودیہ وچ کتھوں لبھو گا:rolleyes:
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    میں بھی سوچ رہی ہوں :grin:
  14. ناعمہ عزیز

    پنجابی وچ گپ شپ

    سمجھ تے توانوں نیئں آندی تے توسیں کسے ڈاکٹر نال کیوں نیئں رجوع کردے؟:)
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    بولا تو ہے دیکھیں فیصل آباد آتی ہے کہ راستے میں ہی لوٹ لی جاتی ہے:)
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    او اووووو کچھ غلط ہو گیا:confused:
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ہممممم دوسرا غصہ کیا تو بی پی ہائی ہو جائے گا میرا۔۔ہاہاہاہا
  18. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    آپ کھسک کے کیوں آتے ہیں چھٹی لے کے کیوں نہیں آتے ؟:confused:
  19. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    کرم ہے ذات پاک کا۔
  20. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    نہیں آرام کرتیں ہیں :)
Top