نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    کوئی نہیں میں نے بخش دی:)
  2. ناعمہ عزیز

    آج کی تصویر

    ہاں یہ تجربہ اس لئے بول رہا ہے کیوں کہ ان کی خاتون اول پاکستان تشریف لائی ہیں۔
  3. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. ناعمہ عزیز

    انا کی وقتی تسکین۔۔۔۔۔۔

    انا کی جنگ میں جیت تو گیا میں لیکن اس کے بعد بہت دیر تک نڈھال رہا۔ فرحت عباس شاہ۔
  5. ناعمہ عزیز

    سجدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روحان

    یہ انٹر ویو تھا روحان عباس کا، جس کاپہلا حصہ یہ دوسرا یہ اور تیسرا اوپر پوسٹ کردیا۔ کچھ ترتیب میں غلطی ہو گئی۔
  6. ناعمہ عزیز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نہ کوئی خواب ،نا خواہش ، نا غم ، نا خوشی، وہ بے حسی ہے کہ ہر شخص رائیگاں ہے یہاں۔
  7. ناعمہ عزیز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    تمھارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے، کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتیں ہیں۔
  8. ناعمہ عزیز

    آج کی تصویر

    فکر نا کریں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں:)
  9. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    اچھا کیا آپ سے یہی امید تھی مجھے:)
  10. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    سموسی ہو گی:)
  11. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    آپ کیوں ظالم کہہ رہے ہیں اگر انہوں نے چکھ لی تو مجھ سے مانگ لیں گے:noxxx:
  12. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں اس کے نانی اماں ہوسکتی ہوں لیکن اگر آپ نے کہا تو میں نے آپ کو انکل کہہ دینا ہے:battingeyelashes:
  13. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    خموشے:confused:
  14. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    بیٹا جی ماحول لوگوں سے بنتا ہے آپ آئیں خود ہی رونق لگ جائے گی:battingeyelashes:
  15. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    یہ راز تو فہیم بھائی سے اگلوانا ہی پڑے گا۔ کیونکہ ایک دو پہلے بھی انہوں نے ڈھکے چھپے الفا ظ میں اپنے ناراضگی کا اظہار کیا ہے:rolleyes: فہیم لالہ آجائیں آپکی کلاس لینی ہے:battingeyelashes:
  16. ناعمہ عزیز

    انا کی وقتی تسکین۔۔۔۔۔۔

    نہیں لالہ میں نے وہ بات نہیں کی جو آپ مجھے ہیں میں نے ایک جنرل بات کی تھی۔
  17. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  18. ناعمہ عزیز

    مختصر و مکمل جدید باورچی خانہ

    اس کی قیمت بھی لکھ دیتے بھیا:rolleyes:
Top