اور معاشرہ لوگوں سے بنتا ہے۔ میں سمجھتی ہوں کہ کوئی بھی انسان اگر کچھ غلط کرتا ہے تو وہ شوق سے نہیں کرتا اس کے پیچھے ایک وجہ ہوتی ہے۔
جیسے ایک انسان اگر چوری کرتا ہے تو اس کے پیچھے اس کی ضرورت ہوتی ہے۔
اسی طرح مایوسیاں بھی ہماری ہی پیدا کردہ ہے۔
جب کہ روحانیت اس بات پہ زور دیتی ہے کہ محبت اور...