نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اوہ مجھے یاد آیا کہ میں تو آپ سے بولتی ہی نہیں ہوں
  2. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    لگتا ہے آپ کی خاتونِ اول نے کسی کو مخبری کا کام دیا ہے جو آپ اچھی اچھی باتیں کر رہے ہیں
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    میں تو روز آتی ہوں نا
  4. ناعمہ عزیز

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید ڈئیر سس
  5. ناعمہ عزیز

    پنجابی وچ گپ شپ

    توسی پوچھ لیا اوناں کوں؟
  6. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    لاکھوں کی بات کریں میں کوئی سستی نہیں ہوں
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    یہ ہوئی نا بات۔ اب پتا چلتا ہے کہ میں بھی گھر میں ایسے ہی کام کرتی ہوں
  8. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    بالکل ٹھیک سمجھے آپ۔ میر ے ساتھ رہ رہ کے عقلمند ہوتے جا رہے ہیں اور ابھی میر افسر بننے میں بڑی دیر ہے
  9. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میں نے اب بولنا نہیں ہے آپ سے
  10. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    ہاں یہ ٹھیک ہے۔ پاکستا نی چاہے نا کہیں کیونکہ اب پاکستان کے رہنے والے پاکستانی کہلوانا اپنی بے عزتی سمجھتے ہے۔
  11. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ہائے میں مر جاؤں:eek: میرے اماں ابا کے پڑے پیسے لگے ہیں مجھے اتنا کرنے میں پہلے وہ ادا کر دیں پھر مجھے کوئی اعتراض نہیں
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    میں نے کب کہا ہے کہ میں نے جو چائے بنائی ہے وہ پی کے جائیں
  14. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    پھر تو لمبا ہی کام ہے
  16. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    آج زکام ہوا ہے سر میں درد۔ بوجھل اور بھاری سی ہے طبیعت
  17. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    ثم آمین
  18. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    خبردار پاکستان کو کچھ کہا یہاں کے رہنے والوں کو کہہ لیں جو کہنا ہے
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    کیوں آپ میرے بھائی نہیں ہیں؟ آپ کیوں نہیں لکھوا سکتے؟
Top