نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    لمبے بال

    کیوں چھوڑ دوں ؟ مطلب بھابھی تو آ نہیں سکتیں اور آپ چاہتے ہیں کہ میں بھی اپ کی شکایتیں نا لگاؤں۔:rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    مولا معاف کریں تو۔

    ہاں یہ بھی سہی ہے:rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    تو اب عرض کیا ہے کہ۔۔۔۔ السلام علیکم۔ آج چھٹی کو دن ہے سب گھوڑے بیچ کے سو رہے ہوں اور میں اس وقت مشین لگا کے کپڑے دھو رہی ہوں۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کون کام چھوڑ ہے:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    شکر ہے کسی نے تو تسلیم کیا:) ہاں ہاں سب کو اپنے جیسا ہی سمجھا کریں:chill::chill: میں وہ پہن کر بھی اچھی لگوں گی بس آپ جیلس نا ہوا کریں :dontbother::dontbother: نہیں بارش نہیں ہو رہی ٹوپی ہی ٹھیک رہے گی :-P:-P ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو بعد میں ہی سمجھ لگتی ہے:laugh::laugh::laugh:
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ہاں کنجوس نہیں کنجوس سے تھوڑا اوپر ہیں:rolleyes: ایسی سزا نامنظور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احتجاج ۔۔۔۔۔۔۔ احتجاج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احتجاج ہاں اب اگر آپ کچھ کریں گے تو بھابھی تو تو کمپیوٹر استعمال کرنا آتا ہے نا :)
  6. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    میں کیوں ہونے لگی اس سے متاثر:rolleyes: بڈھا کھوسٹ بن گیا ہے وہ:)
  7. ناعمہ عزیز

    مولا معاف کریں تو۔

    میرا خیال ہے اس دھاگے کو حذف کر دینا چاہئے۔ قبل اس کے کہ کوئی اور بھی آ کے کہے:) اوووووووووو بھالوگوں میں نے تو ایویں پوسٹ کردیا ہن مینوں کی پتا سی بھی تو سیں ساریاں کے دوالے ای ہو جانا اے:rolleyes: شمشاد پا جی اینوں حذف کر دئیو مہربانی:noxxx:
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ہاہاہہاہاہاہا ابھی تو اندازہ لگایا ہے لالہ اگر آپ نے روندی ماری تو ہم بھی سزا کے طور پہ سخت سردی میں آپ کو برف کے گولے کھلائیں گے وہ بھی بغیر میٹھے کے:)
  9. ناعمہ عزیز

    لمبے بال

    تو شاعرہ ہوجانے میں کیا حرج ہے؟ شاعر تو بہت حساس دل کے مالک ہوتے ہیں اتنی عزت کرتے لوگ شاعروں کی۔ ضرور شمشاد لالہ نے ڈر کی وجہ سے نہیں سکھایا ہو گا:)
  10. ناعمہ عزیز

    لمبے بال

    شوق کاہے کا؟ شمشاد لالہ یہاں آ کے لڑکیوں کے لمبے بالوں پہ شاعرانہ تبصرے کرتے ہیں۔ :rolleyes: یہی سوچ کے بھابھی کو کمپیوٹر استعمال کرنا نہیں سکھایا ہوگا:)
  11. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    66 رنز سے ہرایا ہے۔ بیچارے کھلاڑیوں کی مت ماری ہے کہ جیت کے ہی آنا اور اگر وہ ہار گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ہاں ہو سکتا ہے جیسے سعود لالہ پر اب وہ بھی مجھے روندی مارتے دیکھائی دیتے ہیں:) خرم لالہ بھی بیچارے کم ہی سازش کرتے ہیں دراصل ان کی شادی ہو گئی ہے نا ۔ آپ لوگوں کو تو کوئی کام ہی نہیں:)
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    میں سوچ رہی ہوں یہ پڑھ کے میں آپ کو کونسے لقب سے نوازوں:rolleyes: کنجوس کہا تو کنجوسوں کی تو ہین ہو جائے گی:)
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ہر ایک کو آپ اپنے جیسا ہی سمجھتے ہیں لالہ:)
  15. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    لے:( بندہ کام کرتے تھک ہی جاتا ہے:(
  16. ناعمہ عزیز

    تعارف امن ایمان کی واپسی

    میں نے آج ہی حجاب اپیا کا بلاگ پڑھا۔ جس کا موضوع تھا کہ ”الوداع امن ایمان“ مجھے بہت حیرت ہوئی کہ ابھی کچھ دن پہلے تو وہ اردو محفل پہ واپس آئیں تھیں اب بلاگنگ چھوڑ رہی ہیں۔ خیر تفصیل سے پڑھنے پہ یہ معلوم پڑا۔ آپ بھی پڑھیے۔ http://hijabeshab.wordpress.com/2011/02/18/alwidaa/ اب پتا نہیں وہ یہاں...
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    پھر حاضری کے ساتھ جرمانے کا بھی بندو بست کر لیں:)
  18. ناعمہ عزیز

    مولا معاف کریں تو۔

    کچھ بُرا لگا آپ کو لالہ؟:confused:
  19. ناعمہ عزیز

    لمبے بال

    واہ ابھی بھابھی کو بتاؤں تو آپ لگ پتے جائیں۔:)
  20. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    تھک گئی ہوں:yawn:
Top