مولا معاف کریں تو۔

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میرا خیال ہے اس دھاگے کو حذف کر دینا چاہئے۔ قبل اس کے کہ کوئی اور بھی آ کے کہے:)
اوووووووووو بھالوگوں میں نے تو ایویں پوسٹ کردیا ہن مینوں کی پتا سی بھی تو سیں ساریاں کے دوالے ای ہو جانا اے:rolleyes:
شمشاد پا جی اینوں حذف کر دئیو مہربانی:noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ ہر ایک کی اپنی پسند ہوتی ہے اور اسی سے دوسروں کی پسند اور ناپسند کا علم ہوتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top