نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    تعارف میں بھی چلا آیا ہوں

    اب ہر کوئی میرے جیسا تو نہیں ہے نا ۔:) ویسے لالہ آپ نے لڈو نہیں نا بانٹے میں محفل میں دو سال پورے ہونے پر۔ :(
  2. ناعمہ عزیز

    تعارف میں بھی چلا آیا ہوں

    میری طرف سے خوش آمدید ۔ امید کا آپ کو محفل میں وقت اچھا گزرے گا۔:)
  3. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  4. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اپنے جیسا سمجھا ہے مجھے:rolleyes: بڑی گل اے :) بلکے آپ مجھے دے دیں نا تھوڑے سے پیسے۔ میں نے اخلاس دوستی اور محبت تو نہیں خریدنی البتہ گاؤن ضرور لینا ہے۔:rolleyes:
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ہاں محفل کیا لاڈلی ےتو میں اکیلی ہی ہوں نا فیصل آباد میں۔:tongue: تو آپ کس خالہ کو بلا رہے تھے؟:raisedeyebrow:
  6. ناعمہ عزیز

    تعارف میں بھی چلا آیا ہوں

    کچھ سمجھ نہیں کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں ؟:confused:
  7. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    فیصل آباد میں تو صر ف میں ہی ہوں۔ :) لالہ آپ نے کبھی بتایا نہیں آپ کی کوئی خالہ بھی رہتی ہیں یہاں:rolleyes:
  9. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    دوستں کو مس کر رہی ہوں بہت دن ہوگئے ان سے ملے ہوئے:rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    نہیں میرے اپنے بہت کام کے ہیں:)
  11. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم سب کو۔۔۔
  13. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    آپ پتا کرکے آئیں:rolleyes:
  14. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  15. ناعمہ عزیز

    پاکستان کی کچھ یادیں

    شمشاد لالہ آپ ہی دیکھیں کیا مسئلہ ہے:confused:
  16. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    خود تو شمشاد لالہ نے مجھے دینے نہیں اور مجھ سے مانگتے رہتے ہیں:rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اگر میں پاکستانی ٹیم میں ہوتی تو آپ کے ایسے ترس کھانے پہ دوچار کھڑی کھڑی سنا دیتی:grin:
  18. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    وہ تومیرے ہیں آپ کے تو نہیں:)
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    میں ٹھیک ہوں اور وہ بھی:) اس کے پیپرز ہو رہے ہیں ابھی کالج جانے کی تیاری کر رہی ہے:)
  20. ناعمہ عزیز

Top