نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    بہت ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے یہاں۔ آج کا دن زیادہ تر مصروف ہی گزرا ہے۔ کام کام اور کام:rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  3. ناعمہ عزیز

    آفس کو روانگی

    واہ بڑے فرمابردار شوہر ہیں آپ تو:)
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    جی نہیں ان کے بھی نہیں مانوں گی اس معاملے میں:) کیوں کہ وہ بھی آپ کے ساتھ سازش میں شریک ہوتے ہیں:)
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا روندی نہیں مارنی:rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    پھر آپ کو دعائیں کرنا پڑتیں، مصلے پہ بیٹھنا پڑے گا کیوں کرنا پڑتیں؟ بس دو دن میرے خلاف سازش نا ہوتی:)
  7. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    مجھے نہیں معلوم تو آپ بتا دیں نا:)
  8. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج دھوپ کم سی ہے:rolleyes:
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    آپ بھی شامل ہوں گے تو آپ کہاں بچ پائیں گے لالہ:)
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    پہلے بڑے دیں پھر چھوٹے دے دیں گے:)
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    مدد کی کیا ضرورت پڑ گئی میں کونسا ان کی گواہی کو مانتی ہوں:rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    واہ وہ کونسا شاہ رخ خان ہیں:)
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    خیال میں نہیں آپ ہیں:)
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    نہیں بس لارے لگانے کی سازش کرتے ہیں سب:) کونسی حکومت؟ شمشاد لالہ ابھی اپنا عہدہ چھوڑنے والے نہیں ہیں:rolleyes: آپ بڑے ہیں کہ میں ؟ بڑے چھوٹوں کو تحفہ دیتے ہیں:battingeyelashes: وہ بیچارے تو معصوم سے ہیں ان کو اس سازش میں شامل نا کریں:rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    میں نے تو ابھی ابھی چائے کے دو کپ پیے ہیں:)
  16. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    کیا مطلب؟:confused: ہاں تو خوشی کی وجہ بھی تو معلوم ہو نا ؟:rolleyes: میں ویسے مٹھائی کی بجائے کیک کھانے کو ترجیح دیتی ہوں:) اور وہ کھانے کا بہانا مجھے عنقریب ملنے والا ہے:)
  17. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    کیوں میں کس خوشی میں کھلاؤں؟ وجہ؟
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    آپ کو تو نہیں کہا:)
  19. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    یہ تو پھر اچھی بات ہے اگر خراب بھی ہو جاتے تے میرا کی جانا سی:)
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    دیکھ لیا نا سعود لالہ آپ نے۔ یہ سارے کے سارے ہی سازشی ہیں:mad:
Top