نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    میں تو حلیم بنا رہی ہوں۔
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    لے سارے مجھے تنگ کر تے رہتے ہیں لالہ۔ وہ تو شکر ہے کہ میں اِن کو کچھ کہتی نہیں ہوں ۔ میں نہیں چاہتی کوئی مجھے لڑاکی کہے:)
  3. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    ماں تیری عظمت کو سلام۔ ایک دن میں نے اپنی ماں سے پوچھا جن کی ماں نہیں ہوتی ان کے لئے دعا کون کرتا ہے؟ وہ بولی۔ دریا اگر سوکھ بھی جائے تو ریت سے نمی نہیں جاتی۔
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    مجھے کیسے پتا ہو میں کوئی نستور جن تھوڑی ہوں لالہ:)
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    میں تو ٹھیک ہوں اور کچھ نہیں ہورہا:) باقی سب کا پتا نہیں۔۔:rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    آپ غلط کہتے ہیں تو میرا کیا قصور ہے؟:rolleyes: بالکل ٹھیک ہے میرا دعوی:battingeyelashes: دیکھ لیں شمشاد لالہ آپ کو دو نمبر کہا ہے:) واہ مجھے آپ سے کیا مطلب ہو گا؟ چاکلیٹ تو وہ جو آپ نے کبھی کھلائی نہیں لارے لگاتے رہتے ہیں:mad:
  7. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    لڑائی لڑائی معاف کرو ہن۔ نہیں تو پھر میں نے شکایت کر دینی ہے:rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    کیوں آپ کے دفتر میں ایسا کیا خاص تھا؟
  9. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم۔ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سب کو مبارک ہو۔
  11. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    بڑی گل اے:)
  13. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    ہممممممم ایک ہی تو ہے شمشاد لالہ کی بہن جو اُن پہ گئی ہے:)
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    آپ لوگوں سے لڑکی نہیں ڈھو نڈی جاتی:rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    مینر یہ مطلب نہیں تھا۔ پر عقل مند کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کافی ہوتا ہے:)
  16. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    جی نہیں میں آپ کے جیسی تھوڑی ہوں:)
  17. ناعمہ عزیز

    کیا رات کو سونے سے پہلے پڑھی ہوئی چیز بہتر یاد رہتی ہے؟

    میں نے کچھ ایسے سنا تھا کہ اگر رات آنے والا خواب صبح کو ایک بار ذہن میں دہرایا جائے تو انسان کی یاداشت لمبے عرصے تک ٹھیک رہتی ہے۔:rolleyes:
  18. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  19. ناعمہ عزیز

    مختلف ممالک کے مسلمان ایک تصویری کہانی

    ماشااللہ۔ جہاں جہاں بھی ہیں اللہ سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے۔ آمین۔
  20. ناعمہ عزیز

    گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

    میں نے تو یہ بات پہلے بار سنی ہے نبیل لالہ:rolleyes:
Top