نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    face book

    آپ کیا جاننا چاہتے ہیں ذرا تفصیل سے پوچھیں تاکہ کوئی آپ کی مدد کر سکے۔
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم۔
  3. ناعمہ عزیز

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    اچھے لگے:) مجھے بھی وہ پڑھ کے اپنا 1000 پیغامات پورا ہونے والا دھاگا یاد آگیا تھا:)
  4. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    بہت بہتر ہے لالہ۔ رات کو ڈاکٹر کے پاس گئی تھی۔ انجکشن لگوایا دوا بھی لی اس لئے اب کافی ٹھیک ہوگئی ہوں۔ ورنہ کل تو اس وقت بخار کی وجہ سے اٹھا ہی نہیں جا رہا تھا۔ البتہ گلہ خراب ہے اس لئے کھانسی ابھی بھی ہے:(
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    مرچوں کی پڑی ہے آپکو۔ اور اگر میرا نقصان ہوگیا تو؟
  6. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    اگر ہو بھی جاؤں گی تو میرے جانے سے کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا:) ویسے میرا نام بی بی نہیں ہے اور سر درد بخار کی وجہ سے تھا، گلہ خراب ہو گیا تھا اس لیے بخار بھی ہو گیا÷
  7. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  8. ناعمہ عزیز

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    اپنی قبر پہ۔ میں نے سوچا آپ کو پہچاننے میں آسانی ہو جائے گی:)
  9. ناعمہ عزیز

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    لالہ آج سارا دن لیڑ کے گزارا ہے بخار کی وجہ سے بُرا حال تھا۔ اب لیٹ لیٹ کر تھک گئی تھی تو یہاں آ گئی کہ کچھ ٹائم گزر جائے گا ورنہ ابھی بھی سر درد کے مارے پھٹا جا رہا ہے:(
  10. ناعمہ عزیز

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    بہت خوب دونوں ہی بہت اچھی ہیں لالہ۔ شکریہ نہیں کہوں گی۔ بہن جو ہوئی آپ کی:) میں کرتی ہوں ان کو سیو۔
  11. ناعمہ عزیز

    شادی کا کھانا

    بہت خوب :)
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم۔۔ میرے حال تو خراب ہیں باقی سب کے کیسے ہیں ؟
  13. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    بخار نے مت ماری ہے رات سے۔ سر درد سے پھٹاجا رہاہے:(
  14. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  15. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج 5 فروری کی چھٹی ہے تو اس لئے سب گھر پہ ہیں۔ سوچ رہی ہوں آج کیا بناؤں!
  16. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    دوستوں کو مس کر رہی ہوں:rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    آپ تو خود مجھے تنگ کرتے ہیں۔۔۔:rolleyes: ٹھیکے کا کیا ہے کسی کو بھی مل سکتاہے:)
  18. ناعمہ عزیز

    پسند کے لفظ پر شاعری

    کتابوں سے دلیل دوں یا خود کو سامنے رکھوں! وہ ہم سے پوچھ بیٹھے ہیں محبت کس کو کہتےہیں؟
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ربیع الاول مبارک ہو سب کو۔
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    میں بھی بخشنے والی نہیں ہوں:)
Top