اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

میم نون

محفلین
ایک ذرا لگے ہاتھوں میرے نام کی بھی ایسی ہی تختی بنا ڈالیں۔:rolleyes: مرنے کے بعد قبر پہ شناخت کے کام آئے گی۔ پر میرے اوتار کو نا چھڑئیے گا۔ مجھے بہتتتتتتتتتتتتتتتتت پسند ہے ۔

جی ضرور :grin:
لیکن تھوڑی مہلت دیں کہ ابھی تو بستر پہ ہوں لیکن کام کرنے کا بلکل بھی جی نہیں کر رہا :)
اور اگر کوئی خاص چیز لکھانی ہو کہ لوگ یاد رکھیں تو وہ بھی بتا دیجیئے :rolleyes: (مزاقا)
 

میم نون

محفلین
نوید، آپ کافی اچھا کام کر رہے ہیں لیکن مجھے اندیشہ ہے کہ دوسروں کے لیے ان سے استفادہ شاید ممکن نہیں ہوگا۔ میری معلومات کے مطابق فورم میں انیمیٹڈ اوتار استعمال نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

او او
یہ تو مجھے پتہ ہی نہیں تھا :eek:

اور میں جو اپنے اوتار کے بارے میں مختلف آئیڈیے لگا رہا تھا :confused: :(
 

تعبیر

محفلین
بہت شکریہ،
آپکے اوتار میں کیا لکھا ہوا ہے پڑھا نہیں جاتا۔
اگر بتا دیں تو اسی سے ایک نیا اوتار بنا سکتا ہوں۔ :)

اس کو چھوڑیں
کچھ نیا سا بنا دیں میرے نک سے ملتا جلتا
کچھ اچھی سی سینری اور ساتھ میں میرا نک کیسے رہے گا :)
آپ خود استاد ہیں اب میں کیا بتاؤں :)
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

تعبیر بہن یہ آپکے لیئے:

37282330.jpg


41550472.png


بتائیں کیسے بنے ہیں؟


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


ناعمہ بہن آپکے لیئے بھی کام جاری ہے لیکن تھوڑا مصروف رہا ہوں، آج بھی صبح کا کام پر گیا شام کو واپس آیا تو کھانا کھا کے گھنٹے بعد ایک کورس کے لیئے چلا گیا اور ابھی رات کو پونے بارہ بجے واپسی ہوئی ہے۔

اس احتتام ہفتہ کو انشاءاللہ آپکی تحتی بھی تیار ہو جائے گی :)
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام

شکریہ بہت بہت
اب میں ان میں سے کونسا والا لگاؤں؟؟؟
اللہ تیرا شکر ہے کہ میں نے شکوہ نہیں کیا اور خاموشی سے یہاں سے چلی گئی ورنہ کتنی شرمندگی ہوتی :noxxx:
 

تعبیر

محفلین
ہائے اللہ مجھے سب کچھ بھول گیا ہے محفل کا
اب مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ اوتار کیسے تبدیل کیا جاتا ہے؟؟؟
کوئی بتا دے پلیز :(
 

میم نون

محفلین
جو آپکو پسند ہو وہ لگا لیں :)

اور شکوہ کا کیا ہے، وہ تو بہنوں کا حق ہوتا ہے، اسلیئے جی بھر کے کریں، میری بہن تو مجھ سے شکوے کرتی ہی رہتی ہے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
السلامُ علیکم،

تعبیر بہن یہ آپکے لیئے:

37282330.jpg


41550472.png


بتائیں کیسے بنے ہیں؟

یہ تو واقعی ایسے لگتا ہے کہ کسی کے خواب کی تعبیر ہے۔



ناعمہ بہن آپکے لیئے بھی کام جاری ہے لیکن تھوڑا مصروف رہا ہوں، آج بھی صبح کا کام پر گیا شام کو واپس آیا تو کھانا کھا کے گھنٹے بعد ایک کورس کے لیئے چلا گیا اور ابھی رات کو پونے بارہ بجے واپسی ہوئی ہے۔

اس احتتام ہفتہ کو انشاءاللہ آپکی تحتی بھی تیار ہو جائے گی۔

اس کی کون سی تختی بنا رہے ہیں؟ کہاں لگوانی ہے اس نے؟
 

میم نون

محفلین
یہ تو واقعی ایسے لگتا ہے کہ کسی کے خواب کی تعبیر ہے۔

:)


اس کی کون سی تختی بنا رہے ہیں؟ کہاں لگوانی ہے اس نے؟

مجھ سے ایک عدد تختی بنانے کی درخواست کی تھی انھوں نے، سو میں نے بنا دی۔
اب کہاں لگانی ہے یہ انسے پوچھیں
 

تعبیر

محفلین
جو آپکو پسند ہو وہ لگا لیں :)

اور شکوہ کا کیا ہے، وہ تو بہنوں کا حق ہوتا ہے، اسلیئے جی بھر کے کریں، میری بہن تو مجھ سے شکوے کرتی ہی رہتی ہے :grin:

ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
میں نے آپ کے کہے پر عمل کیا اور اپنا اوتار تبدیل بھی کر لیا :)
آپ اپنا اکاؤنٹ فوٹو بکٹ پر بنائیں کیوں کہ کبھی کبھار امیج شیک سے تصاویر اڑ جاتی ہیں

لگتا ہے ناعمہ بہن کو کوئی خاص پسند نہیں آئے :(

ارے نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہو گی ۔ناعمہ کا یہاں چکر ہی نہیں لگا ہو گا ۔آج پاکستان مین چھٹی کا دن تھا اور چھٹی والے دن محفل پر کم ہی لوگ آتے ہیں ۔
یا پھر آپ اسے ذاتی پیغام میں لنک بھیج دیں
 

میم نون

محفلین
حوصلہ افزائی کا شکریہ :)
میں نے امیج شیک پر کھاتا کھلوایا ہوا ہے اور وہاں پر میری 3-4 سال پرانی تصاویر اب بھی محفوظ ہیں، غالبا جو تصاویر بغیر کھاتے کے چڑھائی جاتی ہیں وہ کچھ عرصے بعد ختم کر دی جاتی ہیں۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔

میرا بھی یہی خیال ہےکہ ناعمہ کا ادھر سے گزر نہیں ہوا ہو گا، وگرنہ کچھ تو ضرور لکھتیں، اور اگر پسند نہ آئے تو کم از کم یہ ضرور لکھتی کہ تختی ایسے نہیں ایسے ہونی چاہیئے :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لگتا ہے ناعمہ بہن کو کوئی خاص پسند نہیں آئے :(

لالہ آج سارا دن لیڑ کے گزارا ہے بخار کی وجہ سے بُرا حال تھا۔ اب لیٹ لیٹ کر تھک گئی تھی تو یہاں آ گئی کہ کچھ ٹائم گزر جائے گا ورنہ ابھی بھی سر درد کے مارے پھٹا جا رہا ہے:(
 

میم نون

محفلین
بہت خوب دونوں ہی بہت اچھی ہیں لالہ۔ شکریہ نہیں کہوں گی۔ بہن جو ہوئی آپ کی:) میں کرتی ہوں ان کو سیو۔
یا اللہ شکر ہے تیرا عزت رہ گئی :) پسند کرنے کا شکریہ

جی بالکل شکریہ بولنا بھی نہیں، لیکن ایسی باتیں تو نہ کریں :(
اپنی قبر پہ۔ میں نے سوچا آپ کو پہچاننے میں آسانی ہو جائے گی:)
میں ناراض ہو جاؤں گا :mad:


لالہ آج سارا دن لیڑ کے گزارا ہے بخار کی وجہ سے بُرا حال تھا۔ اب لیٹ لیٹ کر تھک گئی تھی تو یہاں آ گئی کہ کچھ ٹائم گزر جائے گا ورنہ ابھی بھی سر درد کے مارے پھٹا جا رہا ہے:(

اللہ آپکو شفا عطا فرمائے، آپ آرام کریں یہ موسم ہی ایسا ہے میری طبیعت بھی کل رات کو کچھ گڑ بڑ کر گئی اسی لیئے ابھی بستر میں ہوں، لیکن تھوڑی دیر میں باہر نکلوں گا کہ بہت اچھا سورج نکلا ہوا ہے :grin:
 
Top