واقع ہو جسمین ہندوستان ہو اور ہندوستان کے تین ٹکڑے ہین اون
مین سے متوسط ہندوستان یاخاص ہندوستان مین ہو طول اسکا انگریزی
حساب پر جودالسلطنت لندن سے گنا ہی پہلے حساب سے بیس
درجے کم ہو اسکے سوا کسی اور حساب مین فرق نہین یہ شہر بہت پران
ہو اگرچہ یہان کے راجہ کبھی مکوک فارس کے اور کبھی کماؤن اور...