السلام علیکم سعید احمد عباسی صاحب محفل میں خوش آمدید
آپ کو یہ بتا دوں کہ محفل میں بہت سے ارکان دوسرے ارکان کو بہت سارے ناموں سے بلاتے ہیں
جیسا کہ شمشاد بھائی نے چاچو کا ذکر کیا ویسے ہمارے چاچو تو ابن سعید ہیں آپ کا ان سے تعارف ہوگیا ہے
اور چاچو کے چاچو یعنی (ہمارے نزدیک بابائے محفل ) الف عین جی...