نتائج تلاش

  1. وجی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  2. وجی

    مکمل کودک کہانی : نیا بھائی

    سیدہ شگفتہ ، عائشہ عزیز صفحات مکمل ہوگئے ہیں ایک بات NB1--NB9 یہ تصاویر کے نام ہیں
  3. وجی

    مکمل کودک کہانی : نیا بھائی

    NB9 اسی وقت ایک بگولا سا اٹھا ۔ حکیم بربروس پلک جھپکنے کے عرصے میں وہاں حاضر ہوگیا اور اسی لمحے مٹو ہوا میں غائب ہوگیا ۔ حکیم بربروس نے ہاشم کو تسلی دی، اس کے آنسو پونچھے اور پوچھا :"کیا بات ہے برخوردار! تم نے مجھے کس لیے پکاراہے ؟" ہاشم بولا:" مجھے اب بہت نصیحت ہوگئی ہے ۔ اللہ کے...
  4. وجی

    مکمل کودک کہانی : نیا بھائی

    NB8 تھوڑی دیر بعد مٹو نہ جانے کہاں سے ایک کٹوری لے آیا۔ اس میں سبز رنگ کا پانی تھا۔ مٹو نے زبردستی یہ پانی ہاشم کے منھ میں انڈیل دیا اور ہاشم کا منھ سخت کڑوا ہوگیا۔ وہ جلدی سے اٹھ بیٹھا اور تھوکنے لگا۔ ادھر مٹو نے ہاشم کے بازو میں ایک سوئی چبھودی ۔ درد تکلیف سے ہاشم کی چیخ نکل گئی ۔...
  5. وجی

    مکمل کودک کہانی : نیا بھائی

    NB7 مٹو بولا:"ہم میں سے ایک مریض بن کر زمین پر لیٹ جائے گا۔ ڈاکٹر اس کا معائنہ کر کے دوا لکھے گا" ہاشم بولا:" ٹھیک ہے ، میں ڈاکٹر بنوں گا ۔" مٹو نے ڈانٹ کر کہا:"کیوں تم ڈکٹر کیسے بن سکتے ہو؟ یہ کھیل میں نے تجویز کیا ہے اور پھر میں بڑا بھی ہوں، اس لیے میں ڈاکٹر بنوں...
  6. وجی

    مکمل کودک کہانی : نیا بھائی

    NB6 بولا : "تم نے دیکھا میں کتنا دل چسپ اور پرمذاق ہوں۔ کیوں ہے نا ؟" ہاشم نے سرہلادیا۔ مٹو بولا: "آؤ اب اسکول کھولیں ۔" ہاشم خوش ہو کر بولا: "میں ماسٹر بنوں گا۔" مٹو نے ہاشم کے ایک چانٹا مارا اور غصے سے بولا:"کیوں بھئی ، تم کیسے ماسٹر بن سکتے ہو؟ کیا تم نے آج تک چھوٹا...
  7. وجی

    مکمل کودک کہانی : نیا بھائی

    NB5 ہو، اس لیے تمھیں میرا ہر کہنا مانا پڑے گا ۔ چلو بنو چور"۔ ناچارہاشم کو چور بننا پڑا ۔ وہ جھاڑیوں میں چھپ گیا ،لیکن مٹو نے اسے فوراَ ہی ڈھونڈ نکالا ۔ مٹو نے چھلانگ مار کر ہاشم کو چت گر دیا اور اس کے کان میں زور سے چلایا: "ہاہا پکڑ لیا چور۔" ہاشم کے کان میں درد ہونے لگا ۔...
  8. وجی

    مکمل کودک کہانی : نیا بھائی

    NB4 ہے کہ میں پپو کے بجائے تمھیں ایک بے حد دل چسپ ، پر مذاق اور کھلنڈرا بھائی دے دوں ۔ بولو منظور ہے تمھیں ؟" ہاشم نے بہت مشکل سے سرہلا کر ہاں کہی ، تب بربروس صاحب نے کوئ منتر پڑھا اور دوچار دفعہ ہوا میں ہاتھ گھما کر کہا: "مجھے ایک بے حددل چسپ ،پر مذاق اور کھلنڈرا لڑکا چاہیے ، جو...
  9. وجی

    مکمل کودک کہانی : نیا بھائی

    NB3 اب ہاشم کو غصہ آگیا ۔ وہ زور زور سے چیخنے لگا: "بالشت بھر کا بونا اور گز بھر کی زبان! میں کہتا ہوں تم اسی وقت یہاں سے چلتے پھرتے نظر آؤ، ورنہ میں تمھاری مرمت کروں گا کہ تم زندگی بھر یاد رکھوگے۔ دفع ہوجاؤ فوراَ ورنہ......." الفاظ ہاشم کے منھ میں ہی رہ گئے ، کیوں کہ حکیم...
  10. وجی

    مکمل کودک کہانی : نیا بھائی

    NB2 چلاتے ہو کہ میرے سر میں درد ہوجاتا ہے ۔ جب کبھی تم "ماسٹر جی" والا کھیل کھیلتے ہو تو ہمیشہ ماسٹر جی بن جاتے ہو اور شاگرد مجھے بناتے ہو۔ پھر مجھے کبھی مرغا بناتے ہو، کبھی کرسی پر کھڑا کر دیتے ہو۔ میں یہ باکل پسند نہیں کرتا۔ " ہاشم نےکہا: "تم مجھ سے چھوٹے ہو، اس لیے جو کچھ میں...
  11. وجی

    مکمل کودک کہانی : نیا بھائی

    NB1 نیا بھائی معراج بات صرف یہ تھی کہ پپو چھوٹا سا تھا ، اس لیے اس کا بڑا بھائی ہاشم ذرا ذرا سی بات پر ناراض ہوجاتا اور پپو میاں کو دانٹتا اور پٹائی کرتا رہتا ۔ اس دن بھی ہاشم نے پپو کو صرف اس بات پر مارا کہ وہ "چور سپاہی" کھیلنا نہین چاہتا تھا ۔ شاید یہ...
  12. وجی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    مجھے یہ بتائیں کہ کیا شاہ اور سید ایک ہی چیز ہے؟؟
  13. وجی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے
  14. وجی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    صاحب آپ بابے بلکل ٹھیک فرما رہے ہیں
  15. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. وجی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  17. وجی

    لسی خانہ

    لسی پی رہا ہوں ابھی پھر ایک گھنٹہ بعد چائے ہوگی
  18. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  19. وجی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    عمعوما بابے لوگوں کو جلدی غصہ نہیں آتا
  20. وجی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
Top