مجھے کچھ کچھ شک تو ہوچلا تھا کہ یہ اسکرین کا مسلہ Toshiba کے ساتھ ہی پیش آتا ہے
میرا لیپ ٹاپ بھی Toshiba Satellite L500 ہے تقریبا دو سال چار مہینے ہونے والے ہیں میرے پاس
ایک سال بعد اسکے ساتھ بھی یہی مسلہ آیا تھا تو وارنٹی میں ہونے کی وجہ سے ویڈیو کارڈ تبدیل ہوا تھا اسکے ٹھیک سال بعد پھر وہی...