الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

الف عین

لائبریرین
ہر گز ایک نہیں ہو سکتے۔ سید تو رسول اللہ ص کی ذریت ہیں، شاہ تو حاکم ہی ہو سکتا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
تین طرح کے شاہ ہوتے ہیں، پہلا، بادشاہ کی نسل کا، جیسے بہادر شاہ ظفر
دوسرے گجراتی تاجروں کی نسل کے، ہندو اور مسلمان دونوں
اور تیسرے پیروں کے کسی سلسلے کے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top