نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    میں بابا بلھے شاہ کو مس کر رہی ہوں۔
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم سب کو۔۔ میں نہیں آتی اس لئے باقی سب بھی کم کم آتے ہیں:rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    کبھی اے حقیقتِ منتظر۔کلام اقبال۔

    http://youtu.be/Ewto2srVBUo
  4. ناعمہ عزیز

    پسند کے لفظ پر شاعری

    دل کی بساط کیا تھی نگاہِ جمال میں اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں۔ نوٹ۔ یہ شاید بابا بلھےشاہ کا ہے۔
  5. ناعمہ عزیز

    پسند کے لفظ پر شاعری

    تو بچا بچا کے نا رکھ اسے تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ، کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہِ آئینہ ساز میں۔ (علامہ اقبال)
  6. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    وہ کیسے شامل ہوئے ہیں؟؟؟؟؟
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    میں ناعمہ ہی ہوں:) ہاہاہاہاہا دیکھا یہ آپ کے بوڑھا ہونے کی نشانی ہے:tongue:
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    میں نے تو مبارک دی ہی نہیں شمشااد لالہ کو۔۔ اوہوووو دیر سے مبارک دینے پہ سورررررررررررررری لالہ:( پھر بھی میری طرف سے آپ کو ڈھیررررررر ساری مبارکباد ہو:)
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    آپ ہی تھے مجھے پتا ہے:rolleyes:
  11. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    مجھے کیا پتا کیسے ریکارڈ کر کے لگاتے ہیں؟:rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    ابھی تو سر میں درد ہے۔
  13. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    تیری بندہ پروری سے میرے دن گزر رہے ہیں۔ نا گلہ ہے دوستوں کا نا شکایتِ زمانہ
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم میں بھی آئی ہوں:)
  15. ناعمہ عزیز

    تعارف بندہ مومن

    خوش آمدید لالہ۔:)
  16. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    نہیں اُلو کی۔ میری آواز تو بہت پیاری ہے۔
  17. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  18. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ہاہاہاہاہا خرم لالہ مس کیا ہوتا تو اوپر پہنچ جانا تھا میں نے:) ابھی تو دنیا میں ہی ہوں :rolleyes:
  19. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ہائیں:eek: میں نے کیا کہہ دیا ایسا جو آپ معافی مانگ رہے ہیں لالہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟:confused:
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم سب کو اور شمشاد لالہ آپ کو خوش آمدید:)
Top