نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    کل شام سے یہاں موسم خاصا خوشگوار ہے۔ وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔
  3. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    مجھے بھی کوئی مس کر لیتا:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم سب کیاحال ہیں سب کے؟؟؟ غیر حاضر رہن والے کن پھڑ لوؤ فٹا فٹ۔
  5. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ہممم فالودے کا آئیڈیا اچھا ہے۔
  6. ناعمہ عزیز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اور میری کوشش ہے کہ میرا سلیبس ہی مکمل ہو جائے:yawn:
  7. ناعمہ عزیز

    سانچ کو آنچ نہیں

    ہاہاہہاہاہاہہاہہاہاہہاہا
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    میرا تو گرمیوں میں چائے پینے کا جی نہیں کرتا:rolleyes:
  9. ناعمہ عزیز

    اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان

    میں کیا کروں:( پہلے ہی ننھی سی جان اور سو سیاپے ہیں:(
  10. ناعمہ عزیز

    ایک ایسا پرندا جو تقریباً ہر آواز نکال سکتا ہے!

    ہماری تو یو ٹیوب ہی نہیں چلتی پتا نہیں کیا بیماری پڑ گئی ہے :mad:
  11. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  12. ناعمہ عزیز

    اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان

    اللہ ہم سب کے حالوں اور پاکستان پہ اپنارحم کرے۔ آمین
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وعلیکم السلام ۔۔۔ سب کی مرمت کرنے والی ہوئی ہے۔۔ سارے ہی غائب ہیں۔۔۔ اب کوئی یہ نا کہے کہ ناعمہ کی مرمت کون کرے گا نہیں تو اس کی ڈبل مرمت ہو جانی ہے۔۔۔
  14. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ابھی تک آپ نے چائے ہی نہیں دی؟؟؟؟ کتنی دن ہو گئے؟؟؟؟ اگر میں اور شمشاد لالہ نا آئیں تو محفل میں اُلوبولنے لگیں گے:battingeyelashes:
  15. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    میرا بھی آج سارا دن انتہائی مصروف گزرا۔ اب تھکککک چکی ہوں:(
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وعلیکم السلام۔۔۔ اور السلام علیکم :) کیاحال ہیں سب کے؟؟؟ آج کل محفل ویران سی کیوں ہے؟؟؟
  17. ناعمہ عزیز

    تاسف أنا لله و أنا اليه راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی اُن کی مغفرت فرمائے ، اور اہل خانہ کو صبرو جمیل عطا کرے۔ آمین ۔
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    ہممممم واقع ہی وہ یہاں تو نہیں مل سکتا:) ابھی تو نہیں ہیں اپیا پر میں کوشش کروں گی کہ آپ کی فرمائش پوری کر سکوں:)
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم سب کو۔ کیا حال ہیں اور یہ شمشاد لالہ کہاں غائب ہو گئے ہیں آجکل؟؟؟
  20. ناعمہ عزیز

    روئیے

    یہ باتیں تو میٹرک کے دور کی ہیں اب کو میں ماسٹرز کر رہی ہوں لالہ:)
Top