نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ہاہاہہاہاہاہاہاہا اب میرے علاوہ یہاں کسی نے نہیں آنا ۔;)
  2. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    کہاں ہوئے ہیں دھماکے؟؟؟؟؟:confused:
  3. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    مصروف اور گرمی سے بھرپور :(
  4. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 5

    تھک گئی ہوں ابھی ایک دوست کی طرف بھی جانا ہے اور واپس آ کے چاول بھی بنانے ہیں۔
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    نہیں میں آپکی طرح ویلی نہیں ہوتی:)
  6. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    میرے پاس ہوں گے تو ہی دے گی نا:)
  7. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    میرے پاس تو صرف 50 روپے ہیں بس۔ اور وہ آپ تک پہنچ ہی نہیں پائیں گے۔۔ بلکہ ابھی تو میں اماں سے پیسے لے کے اور وہ 50 ان میں ڈال کے سویا ساس کی ایک بوتل لانی ہے۔:rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اور اگر آپ نے پوچھ لیا کہ پیسے کہاں گئے تو کیا جواب دون گی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  9. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    اٹھا نی بھی نہیں ہےمیں نے:)
  10. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ارے کہاں لالہ ۔ یہ بھائی بڑے ہی کنجوس واقع ہوئے ہیں۔ ڈاکہ مارنا تو دور کی بات جیب کو دیکھنے تک نہیں دیتے:) ویسے آپ کی جیب پہ ابھی تجربہ نہیں ہوا:)
  11. ناعمہ عزیز

    السلام علیکم پا ۔جی کیا حال ہیں؟؟؟؟ میں نے یہ پوچھنا تھا کہ اسلامی تعلیمات کے زمرے میں مراسلہ...

    السلام علیکم پا ۔جی کیا حال ہیں؟؟؟؟ میں نے یہ پوچھنا تھا کہ اسلامی تعلیمات کے زمرے میں مراسلہ پوسٹ نہیں ہوا میرا ۔ موڈریٹر اسے اپرو کریں گے تو ہو گا۔ یہ پابندی مجھ پہ ہی ہے یا سب پہ؟ اور اگر مجھ پہ ہی ہے تو ذرا ہماری جسارت بھی بتا دیجیے:)
  12. ناعمہ عزیز

    مکارم اخلاق کی بنیادیں

    جزاک اللہ ام نور العین۔
  13. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    مجھے مت کہیے گا کہ میرے دستخط پہ نظر ڈالو ۔۔ میں تو بیچاری بے روزگار بچی ہوں۔ :grin:
  14. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم ۔
  15. ناعمہ عزیز

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
  16. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 5

    میرے مزاج بھی اچھے ہیں اور آج ناز بھابھی کو محفل پہ دیکھ کر خوشی ہوئی:)
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وعلیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں ۔ بھابھی کیا حال ہیں آپ کے؟؟؟
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم اور سب کو بہت سی نیک خواہشات کے ساتھ صبح بخیر:) شمشاد لالہ میں ادھر ہی ہوں:)
  19. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  20. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    نہیں ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے ۔ بہتت زیادہ گرمی مجھے سے برداشت نہیں ہوتی اس لئے خواہش ہوتی ہے کہ موسم تھوڑا ٹھنڈا ہو جائے:)
Top