اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
میں نے کہاں جانا ہے اپنے گھر ہی ہوتی ہوں ۔:rolleyes:
آج بھابھی نے چائے نہیں پلوائی کیا:)؟؟؟؟
میں بنا دیتی ہوں پر آپ کو دینے کے لئے بھابھی کی اجازت چاہئے:battingeyelashes: