نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    تعارف میم نون کی آمد

    نووووووووووووووووووووو نیور:mad: میری کیوں باقی سب کی سوائے نوید لالہ کے ۔ وہ ہی میرے اچھے لالہ ہیں۔
  2. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    آپ بھی یہ سب کرتے ہی ہوں گے یہ تو مجھے بتانے کو ایسا کہتے ہیں:rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    آپ کو بتاؤں آپ میتھ کروا دیا کریں مجھے۔ بلکہ آپ کو تو میں بلاتی ہی نہیں ہوں۔:cool:
  4. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    جی نہیں اندر سے بھرا ہوا ہو تو پھر دکھتا ہے ۔
  5. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    ابھی تو شروعات ہیں آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا:) میں چاہتی ہوں ریگولر پڑھوں اوپن یونیورسٹی سے پڑھنا بہتتت مشکل ہے میرے لئے بہتتت کچھ سمجھنے کے لئے کسی ٹیچر کی ضرورت ہوتی ہے یا کسی دوست کی مدد مگر ایسا کچھ نہیں ہے:( اس لئے مجھے یہ کام بہتتتت ہی مشکل لگ رہا ہے:(
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    مجھے کمپیوٹر میں دلچسی ہے لالہ مگر میتھ سے بہتتت الرجی ہے مجھے اس لئے مجھے الجھن ہوتی ہے:rolleyes: بدعائیں نا دیں :( ہمممممم ٹھیک ہے اور اگر ایسا نا ہوا تو پھر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    بہتتتتتتتتتتتتتت اچھے ہوں گے کیوں کے اس کے بعد کچھ دن ٹھنڈ رہے گی اور مجھے سردیاں بہتتتت پسند ہیں:)
  9. ناعمہ عزیز

    تعارف میم نون کی آمد

    ایسی دی تیسییییییییییییییی:mad::mad::mad: میں نے آئندہ آپ سے بالکل نہیں بات کرنی:frustrated:
  10. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    آپ نےمیرا سر اندر سے کب چیک کیاِ؟؟؟؟
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    ہونا کیا ہے اپیا :( بھائی نے آئی ٹی میں پھنسا دیا ہے:nailbiting:
  12. ناعمہ عزیز

    تعارف میم نون کی آمد

    کوئی بھی نہیں ہے۔ آپ کو کس نے کہا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:mad:
  13. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    نہیں یہ میرا سر نہیں ہے۔
  14. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    ہاں جی اور کیا:)
  15. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    ان کی خیر ہے 10،بیس ہی لگیں گے:) توبہ کیسے بُرے خیالات ہمارے متعلق آپ کے:frustrated:
  16. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    آپ خود ہی نہیں آئے ہوں گے:rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ارے ارے میں نے صبح کی حاضری لگوائی تھی:rolleyes:
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    میں تو فٹ فاٹ ہوں اپیا آپ سنائیں مزاج کیسے ہیں اور موسم کیسا ہے؟؟؟ ہمارے یہاں تو بہتتتت ہی مزے کا موسم ہے شام سے یہاں بوندا باندی ہو رہی ہے :)
Top